Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- مصر: مرسی پر ایک اور مقدمہ چلانے کا اعلان
- پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 11 رنز سے ہرادیا
- اداکاری میری ’پہلی محبت‘ ہے، سیلینا گومز
- چین: برڈ فلو سے متاثرہ خاتون ہلاک
- برما میں افیون کی پیداوار میں اضافہ:اقوام متحدہ
- جنوبی سوڈان میں فوجی دھڑوں میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ
- یوکرین کے لیے روس کا 15 ارب ڈالر قرضے کا اعلان
- امریکی بجٹ سمجھوتا، قانون سازی کی سینیٹ سے منظوری
- صدر، ٹیکنالوجی منتظمیں ملاقات، آئی ٹی اصلاحات اور نگرانی زیرِ غور
- سال 2013ء، 18 دینی رہنما قتل کر دئیے گئے
- شمالی وزیرستان: خودکش بم حملے میں کم ازکم تین افراد ہلاک
- بنگلہ دیش میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: پاکستان
- افواج کی ہر ضرورت کو پورا کریں گے: نواز شریف
- انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے شدت پسندوں سے تعاون کی اپیل
- دہشت گردی سے نمٹنے پر حکومت اب بھی ابہام کا شکار، قانون ساز
- پاک بھارت فوجی کمانڈروں کی ملاقات 24 دسمبر کو ہو گی
- ڈاکٹر شکیل آفریدی: مقدمے کی دوبارہ سماعت کی اپیل خارج
- ہندؤتاجر روشن لال کے دکان پر اندھادھند فائرنگ
- ایک شخص کے بوری بند لاش برآمد
- پنجگور میں دوراکٹ فائر
| مصر: مرسی پر ایک اور مقدمہ چلانے کا اعلان Posted: 18 Dec 2013 12:01 PM PST واشنگٹن — مصر کی عبوری حکومت نے فوج کے ہاتھوں برطرف ہونے والے ملک کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کے خلاف ایک اور مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر کے مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ استغاثہ نے کہا ہے کہ معزول صدر کے خلاف ملک میں دہشت […] |
| پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 11 رنز سے ہرادیا Posted: 18 Dec 2013 11:39 AM PST واشنگٹن — شارجہ میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 11 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ بدھ کو ہونے والے میچ میں پاکستان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو میچ جیتنے کےلیے 323 رنز کا […] |
| اداکاری میری ’پہلی محبت‘ ہے، سیلینا گومز Posted: 18 Dec 2013 11:37 AM PST کراچی — ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی اسٹار اپنی ورسٹائل پرفارمنس سے اداکاری اور گلوکاری دونوں میدانوں میں شاندار کامیابیاں سمیٹے۔ لیکن سیلینا گومز کا شمار ایسی ہی خوش قسمت سیلیبریٹرز میں ہوتا ہے جو اپنی پرفارمنس کے بل پر انٹرٹینمنٹ کی دنیا پر چھا گئی ہیں۔ سال 2013 میں جہاں سیلینا گومز […] |
| چین: برڈ فلو سے متاثرہ خاتون ہلاک Posted: 18 Dec 2013 11:34 AM PST چین میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبے میں برڈ فلو سے متاثر ہونے والی 73 سالہ خاتون انتقال کر گئی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق یہ ہلاکت چھ دسمبر کو صوبہ جیانگژی میں ہوئی۔ متاثرہ خاتون میں ''H10N8'' وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور بعد ازاں نظام تنفس […] |
| برما میں افیون کی پیداوار میں اضافہ:اقوام متحدہ Posted: 18 Dec 2013 11:28 AM PST اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ برما میں 2013ء میں افیون کی پیداوار میں اضافہ جاری رہا جس کی وجہ پوست کے کاشتکاروں کے پاس گزر اوقات کے دیگر ذرائع کی کمی ہے۔ منشیات اور جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیا میں غیر قانونی طور […] |
| جنوبی سوڈان میں فوجی دھڑوں میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ Posted: 18 Dec 2013 11:27 AM PST جنوبی سوڈان کے دارالحکومت میں جاری فسادات میں مقامی اسپتالوں کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کم ازکم 400 افراد ہلاک اور آٹھ سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں جب کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے وہاں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہونے والی جھڑپیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ […] |
| یوکرین کے لیے روس کا 15 ارب ڈالر قرضے کا اعلان Posted: 18 Dec 2013 11:26 AM PST واشنگٹن — روس نے یوکرین کو فراہم کی جانے والی قدرتی گیس کی درآمدی قیمت میں کمی لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو 15 ارب ڈالر کا قرضہ دیگا، ایسے میں جب دارلحکومت کیو اور یوکرین کے دیگر شہروں میں یورپی یونین کے حق میں مظاہرے جاری ہیں۔ اس روسی […] |
| امریکی بجٹ سمجھوتا، قانون سازی کی سینیٹ سے منظوری Posted: 18 Dec 2013 11:24 AM PST واشنگٹن — امریکی بجٹ پر ایوان کے دونوں جانب سے ترتیب دیے گئے بِل کی مدد سے، قومی دفاع اور دیگر پروگراموں پر پریشان کُن کٹوتیوں کے معاملے کو رَفع کیا جاسکے گا۔ اِس قانون سازی کو سینیٹ نے منظور کر لیا ہے۔ اِس بِل کو درپیش ضابطے کی رکاوٹوں سے اُس وقت نجات ملی […] |
| صدر، ٹیکنالوجی منتظمیں ملاقات، آئی ٹی اصلاحات اور نگرانی زیرِ غور Posted: 18 Dec 2013 11:22 AM PST واشنگٹن — صدر براک اوباما نے ٹیکنالوجی کے اداروں کے منتظمین سے ملاقات کی ہے، جن میں ایپل اور گوگل شامل ہیں، جس سے ایک ہی روز قبل ایک جج نے فیصلہ صادر کیا تھا کہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی طرف سے لاکھوں امریکیوں کے ٹیلی فون کالز کے ریکارڈ کو خفیہ طور پر اکٹھا […] |
| سال 2013ء، 18 دینی رہنما قتل کر دئیے گئے Posted: 18 Dec 2013 11:18 AM PST کراچی — پاکستان میں سال 2013ء شیعہ اور سنی، دونوں مکاتب ِفکر کے رہنماؤں کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ امام بارگاہوں اور مساجد پر حملوں کے ساتھ ساتھ رہنماؤں اور کارکنوں یا ہمدردوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔ سال ختم ہونے میں ابھی 13 دن باقی ہیں لیکن اب تک […] |
| شمالی وزیرستان: خودکش بم حملے میں کم ازکم تین افراد ہلاک Posted: 18 Dec 2013 11:14 AM PST پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بدھ کی شام ہونے والے ایک خودکش کار بم حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت کم ازکم تین افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کجھوری چیک پوسٹ سے ملحق ایک مسجد سے ٹکرائی۔ دھماکے […] |
| بنگلہ دیش میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: پاکستان Posted: 18 Dec 2013 11:13 AM PST اسلام آباد — پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سارک تنظیم کا رکن ملک ہونے کی حیثیت سے وہ بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ڈھاکا میں گزشتہ ہفتے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیے جانے کے خلاف پاکستانی پارلیمان کے ایوان زیریں میں قرارداد منظور […] |
| افواج کی ہر ضرورت کو پورا کریں گے: نواز شریف Posted: 18 Dec 2013 11:13 AM PST اسلام آباد — پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کی ہر ضرورت کو پورا کیا جائے گا اور بدلتے حالات کے تناظر میں ایک نئی دفاعی پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ بدھ کو کامرہ کے مقام پر فضائیہ کی ایک تنصیب میں اندرون ملک تیار کیے گئے […] |
| انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے شدت پسندوں سے تعاون کی اپیل Posted: 18 Dec 2013 11:12 AM PST اسلام آباد — پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں برسراقتدار جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انسداد پولیو کی ٹیموں پر حملہ کرنے والے عناصر سے اپیل کی ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے وہ حکومت سے تعاون کریں اور اس میں کسی طرح کا خلل نا ڈالیں۔ رواں […] |
| دہشت گردی سے نمٹنے پر حکومت اب بھی ابہام کا شکار، قانون ساز Posted: 18 Dec 2013 11:11 AM PST اسلام آباد — کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بار پھر حکومت سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے الزام لگایا گیا کہ نواز شریف انتظامیہ بھی ماضی کی حکومتوں کی طرح بے بس اور انہیں اس بات کی معلومات ہے کہ طالبان کے خلاف کارروائی شروع […] |
| پاک بھارت فوجی کمانڈروں کی ملاقات 24 دسمبر کو ہو گی Posted: 18 Dec 2013 11:10 AM PST اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کو منقسم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر فائربندی کے معاہدے پر موثر عمل درآمد اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے دونوں پڑوسی ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان 24 دسمبر کو ملاقات ہو گی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستانی فوج […] |
| ڈاکٹر شکیل آفریدی: مقدمے کی دوبارہ سماعت کی اپیل خارج Posted: 18 Dec 2013 11:10 AM PST پاکستان میں تین رکنی فاٹا ٹربیونل نے شدت پسندوں سے روابط اور دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اُس درخواست کو سماعت کے بعد خارج کر دیا ہے جس میں اُنھوں نے اپنے خلاف قائم مقدمے کی ازسر نو کارروائی کی درخواست کی تھی۔ گزشتہ سال خیبر ایجنسی کے […] |
| ہندؤتاجر روشن لال کے دکان پر اندھادھند فائرنگ Posted: 18 Dec 2013 10:59 AM PST کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایک ہندو تاجر کی دکان پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سریاب روڈ برماہوٹل مسلح افراد نے ایک ہندؤتاجر روشن لال کے دکان پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تاجر شدید زخمی ہو گیا زخمی […] |
| Posted: 18 Dec 2013 10:56 AM PST کوئٹہ:بارکھان میں ایک شخص کے بوری بند لاش برآمدہوئی۔لیویز کے مطابق بارکھان میں نامعلوم افرادنے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کو بوری میں بند کرکے سڑک کے کنارے پھینک دی لیویز نے لاش کو شناخت کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔ |
| Posted: 18 Dec 2013 10:55 AM PST کوئٹہ:پنجگور میں دوراکٹ فائر تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے نواحی علاقے میں دہشت گردوں نے دوراکٹ فائرنگ کئے جوغیر آباد علاقے میں گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment