Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- شام، 31 دسمبر تک کیمیاوی ہتھیار تلف کرنا بظاہر ممکن نہیں: اقوام ِمتحدہ رپورٹ
- سعودی عرب، ہزاروں لوگوں کے انگنت خواب چکنا چور
- مصر: الجزیرہ نیٹ ورک صحافی گرفتار
- لبنان: قتل ہونے والے سیاست دان کی تدفین
- لبنان: قتل ہونے والے سیاست دان کی تدفین
- 2013ء، دنیا کی مشہور ترین شخصیات پر بننے والی فلموں کا سال
- پاکستان، ترکی ڈراموں کے بعد اب ترکی فلم کی ریلیز
- دنیا بھر میں 2013 میں 70 صحافی ہلاک ہوئے: سی پی جے
- روس: بس دھما، 14 ہلاک متعدد زخمی
- آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں شدید سمندری طوفان کا خطرہ
- جنوبی سوڈان میں مزید حملوں کی خبروں پر اقوام متحدہ کی تشویش
- سنکیانگ: پولیس سے جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک
- سوڈان میں امن فوج کے دو اہلکار ہلاک: اقوام متحدہ
- لیبیا میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ دار القاعدہ نہیں: نیو یارک ٹائمز رپورٹ
- دنیا بھر میں 2013 میں 70 صحافی ہلاک ہوئے: سی پی جے
- بجلی کی ترسیل کے کنڑول خیبرپختونخواہ حکومت کو دینے کا فیصلہ
- پاکستانی طلباء کیلئے 1000 سکالر شپ کااعلان
- پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کہا
- بلو چستان میں ٹرینوں پر حملوں کے واقعات میں15مسافر جاں بحق
- برفیلی ہوائیں چلنے سے سردی کا30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
شام، 31 دسمبر تک کیمیاوی ہتھیار تلف کرنا بظاہر ممکن نہیں: اقوام ِمتحدہ رپورٹ Posted: 30 Dec 2013 12:20 PM PST واشنگٹن —اقوام ِ متحدہ کے مطابق شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کی منگل تک ملک سے باہر منتقلی بظاہر مشکل دکھائی دیتی ہے۔ اقوام ِ متحدہ اور کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق ایک عالمی ادارے OPCW کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شام سے کیمیاوی ہتھیار تلف کرنے میں دیر کی وجوہات […] |
سعودی عرب، ہزاروں لوگوں کے انگنت خواب چکنا چور Posted: 30 Dec 2013 12:17 PM PST کراچی — سعودی عرب میں غیرملکیوں کے خلاف ویزا کریک ڈاوٴن سے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے پانچ لاکھ سے زائد افراد کو حالیہ دنوں میں سعودی عرب چھوڑ کر اپنے آبائی وطن لوٹنا پڑا۔ بے دخل ہونے والوں میں منیجرز، اکاوٴنٹینٹ، گھریلو ملازمائیں اور مزدور۔۔ سبھی شامل ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' […] |
مصر: الجزیرہ نیٹ ورک صحافی گرفتار Posted: 30 Dec 2013 12:14 PM PST معروف ٹیلی ویژن نیٹ ورک الجزیرہ نے کہا ہے کہ مصر نے اُس کے چار صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ الجزیرہ نے ان صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک سے وابستہ دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں ایک صحافی […] |
لبنان: قتل ہونے والے سیاست دان کی تدفین Posted: 30 Dec 2013 12:14 PM PST واشنگٹن — ماتم کرنے والے سینکڑوں افراد نے اتوار کے روز حزب اللہ مخالف نعرے بلند کرتے ہوئے، لبنان کے سابق وزیر، ٕمحمد شطَا کو دفن کیا، جو دو روز قبل ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ شطا کا تعلق سنی مسلک سے تھا اور وہ حزب اللہ کے ساتھ ساتھ شام کے […] |
لبنان: قتل ہونے والے سیاست دان کی تدفین Posted: 30 Dec 2013 12:11 PM PST واشنگٹن — ماتم کرنے والے سینکڑوں افراد نے اتوار کے روز حزب اللہ مخالف نعرے بلند کرتے ہوئے، لبنان کے سابق وزیر، ٕمحمد شطَا کو دفن کیا، جو دو روز قبل ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ شطا کا تعلق سنی مسلک سے تھا اور وہ حزب اللہ کے ساتھ ساتھ شام کے […] |
2013ء، دنیا کی مشہور ترین شخصیات پر بننے والی فلموں کا سال Posted: 30 Dec 2013 11:57 AM PST کراچی — سال 2013ء کا سورج منگل کے روز آخری مرتبہ طلوع ہوگا۔ ہالی ووڈ فلموں کے حوالے سے اس سال کا جائزہ لیں تو ایک نیا پہلو سامنے آتا ہے۔ اسے اتفاق کہیں یا کچھ اور اس سال دنیا کی نامور شخصیات پر بیک وقت کئی فلمیں بنی ہیں۔ آپ انہیں جیتے جاگتے کرداروں […] |
پاکستان، ترکی ڈراموں کے بعد اب ترکی فلم کی ریلیز Posted: 30 Dec 2013 11:56 AM PST کراچی — پاکستان میں ہالی وُوڈ فلموں کو تو کئی عشروں سے پذیرائی مل رہی ہے مگر اب ترکی کی فلموں نے بھی پاکستانی ناظرین کے دلوں میں گھرکرنے کے لئے پورے زور شور سے کام شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے اتوار کو پہلی ترکی فلم اردو ترجمعہ کے ساتھ 'ضرب ِمومن' کے نام […] |
دنیا بھر میں 2013 میں 70 صحافی ہلاک ہوئے: سی پی جے Posted: 30 Dec 2013 11:38 AM PST واشنگٹن — قطر میں قائم ٹیلی نیٹ ورک، 'الجزیرہ' کا کہنا ہے کہ مصر نے اُس کے چار صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے، جِن کی فوری رہائی کا نیٹ ورک نے مطالبہ کیا ہے۔ مصر کی وزارتِ داخلہ نے بتایا ہے کہ اُس نے الجزیرہ کے عملے کے صرف دو ارکان کو حراست میں […] |
روس: بس دھما، 14 ہلاک متعدد زخمی Posted: 30 Dec 2013 11:29 AM PST روس میں حکام نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی شہر وولگوگراد میں پیر کو ایک بس میں بم دھماکے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس دھماکے سے ایک روز قبل ہی اتوار کی صبح شہر کے ایک ریلوے اسٹیشن پر خودکش بم حملے میں 17 افراد […] |
آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں شدید سمندری طوفان کا خطرہ Posted: 30 Dec 2013 11:28 AM PST آسٹریلیا کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کرسٹین نامی سمندری طوفان ٹکرانے کی توقع ہے جس سے نمٹنے کے لیےتیاریاں کی جا رہی ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق توقع ہے کہ یہ پیر یا منگل کو کاراتھا اور پورٹ ہیڈ لینڈ کے درمیانی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ آسٹریلیا کے محکمہ برائے ہنگامی […] |
جنوبی سوڈان میں مزید حملوں کی خبروں پر اقوام متحدہ کی تشویش Posted: 30 Dec 2013 11:26 AM PST اقوام متحدہ نے ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جنوبی سوڈان کے سابق نائب صدر رئیک ماچار کے ہزاروں مسلح حامی ملک کے ایک شہر پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ادارے کی ایک معائنہ ٹیم […] |
سنکیانگ: پولیس سے جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک Posted: 30 Dec 2013 11:23 AM PST چین کے مغربی علاقے سنکیانگ میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے ایک تھانے پر 'شدت پسندوں' کے حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سنکیانگ کی مقامی حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ واقعہ پیر کو کاشغر کے مضافات میں […] |
سوڈان میں امن فوج کے دو اہلکار ہلاک: اقوام متحدہ Posted: 30 Dec 2013 11:20 AM PST واشنگٹن — اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں تعینات امن فوج میں شامل دو اہلکار مسلح حملے میں ہلاک ہو گئے۔ یہ اہلکار دارفور میں معمول کے گشت پر تھے جب اُن پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں سے ایک کا تعلق اردن جب کہ دوسرا سینیگال کا […] |
لیبیا میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ دار القاعدہ نہیں: نیو یارک ٹائمز رپورٹ Posted: 30 Dec 2013 11:19 AM PST جنوبی روس میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش بمبار نے دھماکا کر دیا جس سے کم ازکم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں کے مطابق یہ خاتون خودکش بمبار کی کارروائی تھی۔ حکام کے مطابق شورش زدہ شمالی خطے کوہ قاف کے شہر وولگوگراڈ کے ٹرین اسٹیشن پر اتوار کو علی الصبح […] |
دنیا بھر میں 2013 میں 70 صحافی ہلاک ہوئے: سی پی جے Posted: 30 Dec 2013 11:09 AM PST اسلام آباد — نیو یارک میں قائم صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس یعنی (سی پی جے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2013 میں دنیا بھر میں کم از کم 70 صحافی اپنے پیشہ وارانہ فرائض سر انجام دیتے ہوئے مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شام مسلسل دوسرے سال […] |
بجلی کی ترسیل کے کنڑول خیبرپختونخواہ حکومت کو دینے کا فیصلہ Posted: 30 Dec 2013 11:02 AM PST اسلام آباد — صوبہ خیبرپختونخواہ کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حالیہ مطالبے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نواز شریف انتظامیہ نے شمال مغربی علاقوں میں بجلی کی فراہمی اور اس نظام کی نگرانی کا اختیار صوبائی حکومت کو سوپنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار رات گئے وزیراعظم […] |
پاکستانی طلباء کیلئے 1000 سکالر شپ کااعلان Posted: 30 Dec 2013 09:02 AM PST کوئٹہ: ہائیرایجوکیشن کے زیراہتمام سکالرشپ پر جانے والے 300 میڈیکل ڈاکٹرزفروری 2004ء میں کیوبا سیاپنی گریجویشن مکمل کرینگے۔ ایچ ای سی کے پریس ریلیز کے مطابق فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کا تعلق ملک کے چاروں صوبوں، فاٹا اور آزاد جموں و کشمیر سے ہے جن کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے زیرنگرانی نیشنل […] |
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کہا Posted: 30 Dec 2013 09:00 AM PST کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور وفاقی وزارت کی جانبسے پشتون بلوچ دوقومی صوبے اور کوئٹہ میں شدید سردی کو مد نظر رکھتے ہوئے گیس سپلائی کو بڑھا کر پریشر کی کمی کے سنگین مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر فی الفور حل کریں۔ بیان میں کہا […] |
بلو چستان میں ٹرینوں پر حملوں کے واقعات میں15مسافر جاں بحق Posted: 30 Dec 2013 08:57 AM PST کوئٹہ: بلو چستان میں ٹرینوں پر حملوں کے واقعات میں15مسافر جاں بحق جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں5شدت پسند ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سال2013کے دوران بلو چستان کے مختلف علاقوں میں ٹرینوں پر حملوں کے8واقعات میں15مسافر جاں بحق اور ایف سی کی جوابی کارروائی میں5شدت پسند بھی ہلاک ہو ئے۔ اسی طرح سال2013کے […] |
برفیلی ہوائیں چلنے سے سردی کا30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Posted: 30 Dec 2013 08:56 AM PST کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں برفیلی ہوائیں چلنے سے سردی کا30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا'زیارت 'خانوزئی'کان مہترزئی'توبہ اچکزئی 'توبہ کاکڑ ی کا درجہ حرارت منفی17سینٹی گریڈ تک گر گیا قلات میں درجہ حرارت منفی 15درجے ریکارڈ کیا گیاکوئٹہ میں گیس کا درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا زیارت اور قلات میں […] |
You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 |
No comments :
Post a Comment