search online

Tuesday, January 14, 2014

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com


عراق خونریزی، اصل وجوہات پر دھیان دیا جائے: بان کی مون

Posted: 13 Jan 2014 04:19 PM PST

واشنگٹن — اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی قائدین پر زور دیا ہے کہ ملک میں خونریزی میں اضافے کی اصل وجوہات پر دھیان دیں، ایسے میں جب 2008ء کے بعد عراق کو بدترین تشدد کے واقعات کا سامنا ہے۔ مسٹر بان پیر کے روز بغداد میں تھے، جہاں اُنھوں نے […]

نیپال: نئے پارلیمان کا افتتاحی اجلاس 22 جنوری کو متوقع

Posted: 13 Jan 2014 04:18 PM PST

واشنگٹن — نیپال کی عبوری حکومت نے نئی منتخب آئین ساز اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا افتتاحی اجلاس 22 جنوری کو منعقد کرے۔ اسمبلی نیا آئین تحریر کرنے کے اقدامات کے علاوہ پارلیمان کا کردار ادا کرے گی۔ نیپال نے بادشاہت کے خاتمے کے بعد، 2008ء میں ایک الیکشن کرایا تھا۔ تاہم، […]

پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست، سری لنکا کی سیریز میں برتری

Posted: 13 Jan 2014 04:16 PM PST

سری لنکا نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک، صفر سے برتری حاصل کر لی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے آخری روز اتوار کو پاکستان نے سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا جو اس […]

سنجے دت، حقیقی زندگی میں کئی صدموں کا شکار

Posted: 13 Jan 2014 04:15 PM PST

کراچی — بالی وڈ کے ماچو مین اور ہردلعزیز 'منابھائی' کے پاس شہرت، عزت او ر دولت کسی چیز کی کمی نہیں لیکن ان سب کے باوجود انہیں قسمت کا دھنی بھی نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ انہیں زندگی کے ہر موڑ پر کسی نہ کسی صدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ کم عمری میں ہی […]

فلم ’امریکن ہسل‘ نے ’گولڈن گلوب‘ کا میلہ لوٹ لیا

Posted: 13 Jan 2014 04:13 PM PST

کراچی …. ہالی وڈ میں ایوارڈز سیزن عروج پر ہے۔ گزشتہ رات بیورلی ہلز میں روشنیوں سے سجی اور خوشبووں سے مہکتی گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب منقعد ہوئی۔ اس تقریب کو اگر کسی فلم کے نام سے منسوب کیا جائے تو وہ ہے تین ایوارڈز جیتنے والی فلم 'امریکن ہسل' کے نام۔ تقریب سے […]

کیا آپ کو غصہ آتا ہے؟

Posted: 13 Jan 2014 04:12 PM PST

کراچی — کسی کو کسی بات پر غصہ آتا ہے تو کسی کو کسی اور بات پر۔ کسی کو کبھی کبھار غصہ آتا ہے تو کسی کو ہر بات پر۔ کسی کو کم تو کسی کو زیادہ اور کسی کا غصہ تھوڑی ہی دیر میں ختم ہو جاتا ہے تو کسی کو غصہ آتا ہے […]

سبزہ، زندگی میں خوشی کی ضمانت

Posted: 13 Jan 2014 04:11 PM PST

واشنگٹن — قدرت سے قریب رہنا نہ صرف انسان کو سکون دیتا ہے بلکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ انسان کی ذہنی صحت کے لیے بھی بہت اچھا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ترقی یافتہ ممالک میں 80٪ سے زائد آبادی بڑے شہروں میں رہنے کو ترجیح دیتی ہے جہاں 'ڈپریشن' ایک عام مرض […]

موجد ’کلاشنکوف‘ کی تباہ کاری پر فکرمند تھے: رُوسی اخبار

Posted: 13 Jan 2014 04:10 PM PST

واشنگٹن — مشہور ِزمانہAK-47 رائفل کے بانی میخائیل کلاشنکوف اپنی موت سے قبل اپنے ایجاد کردہ ہتھیار سے پھیلی جانے والی تباہی اور اموات کے حوالے سے فکرمند تھے۔ میخائل کلاشنکوف نے، جنہوں نے اے کے 47 کا ڈیزائن تیار کیا تھا، روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ پیٹریارک کیرل کو اپنی موت سے چھ ماہ […]

اسقاطِ حمل ‘بہیمانہ عمل’ ہے، پوپ فرانسس

Posted: 13 Jan 2014 04:10 PM PST

واشنگٹن — رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اسقاطِ حمل کو “بہیمانہ عمل” قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ پوپ منتخب ہونے کے بعد جناب فرانسس کا اسقاطِ حمل سے متعلق یہ پہلا سخت ترین بیان ہے جو امکان ہے کہ عیسائیوں کے قدامت پسند حلقوں کے لیے باعثِ […]

بھارت پولیو سے ’پاک‘ ملک، اعلان جلد متوقع: ڈبلیو ایچ او

Posted: 13 Jan 2014 04:09 PM PST

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق مارچ کے آخر تک بھارت کو انسداد پولیو کے وائرس سے پاک ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ صحت کے شعبے میں اسے بھارت کی بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں جنوری 2011 […]

ایران: جوہری سمجھوتا، 20 جنوری سے عمل درآمد کی تیاریاں

Posted: 13 Jan 2014 04:08 PM PST

واشنگٹن — تعزیرات میں نرمی برتنے کے عوض، ایران کے جوہری پرگرام کو محدود کرنے کی غرض سے طے پانے والے سمجھوتے پر 20 جنوری سے عمل درآمد ہونے والا ہے۔ اِس بات کی تصدیق، دونوں طرف سے تعلق رکھنے والے اہل کاروں نے اتوار کے روز کی ہے۔ کئی ہفتوں تک، ماہرین اِس بات […]

شام مذاکرات، ایران کی شرکت غیر یقینی: کیری

Posted: 13 Jan 2014 04:07 PM PST

واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرس میں ملاقات کر رہے ہیں، جِس میں وہ اِسی ماہ کے اواخر میں ہونے والے شام امن مذاکرات کی تیاری پر بات کریں گے، لیکن اُن کا اِس بات پر اتفاق نہیں ہو سکا آیا ایران کو مدعو کیا جائے گا۔ […]

موجد ’کلاشنکوف‘ کی تباہ کاری پر فکرمند تھے: رُوسی اخبار

Posted: 13 Jan 2014 04:06 PM PST

واشنگٹن — مشہور ِزمانہAK-47 رائفل کے بانی میخائیل کلاشنکوف اپنی موت سے قبل اپنے ایجاد کردہ ہتھیار سے پھیلی جانے والی تباہی اور اموات کے حوالے سے فکرمند تھے۔ میخائل کلاشنکوف نے، جنہوں نے اے کے 47 کا ڈیزائن تیار کیا تھا، روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ پیٹریارک کیرل کو اپنی موت سے چھ ماہ […]

شام: امن مذاکرات سے قبل جنگ بندی پر زور

Posted: 13 Jan 2014 04:06 PM PST

واشنگٹن — امریکہ اور روس نے شام کے بحران کے حل کے لیے آئندہ ہفتے ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس سے قبل شام میں متحارب فریقوں کے مابین جنگ بندی کے لیے کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سرجئی […]

پورٹو ریکو میں شدید زلزلہ

Posted: 13 Jan 2014 04:05 PM PST

واشنگٹن — پیر کے روز امریکہ کی شمالی ساحلی پٹی پر واقع پورٹو ریکو زلزلے سے لرز اٹھا۔ ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.5 نوٹ کی گئی۔ امریکی ارضیاتی ادارے کے مطابق زلزلہ پیر کی صبح آیا اور زلزلے کا مرکز سین یون سے 96 کلومیٹر دور اور سمندر کی تہہ سے 28 […]

شمالی کوریا میں امریکی شہری کی رہائی ’کچھ نہیں کر سکا‘: روڈمین

Posted: 13 Jan 2014 04:04 PM PST

امریکہ کے سابق باسکٹ بال اسٹار ڈینش روڈمین اور اُن کے ہمراہ شمالی کوریا جانے والے کھلاڑی چین کے شہر بیجنگ پہنچے جہاں سے وہ اپنے ملک واپس روانہ ہوں گے۔ روڈمین اور دیگر کھلاڑی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی سالگرہ کے موقع پر گزشتہ بدھ کو نمائشی میچ کھلینے کے لیے […]

دو ماہ میں دوسرا جیٹ طیارہ غلط ہوائی اڈے پر اترا

Posted: 13 Jan 2014 04:02 PM PST

واشنگٹن — دو ماہ میں دوسری بار، امریکہ میں ایک بڑا جیٹ طیارہ غلط ہوائی اڈے پر اترا ہے۔ 'ساؤتھ ویسٹ ایرلائنز' کے جیٹ طیارے نے، جس میں 124 مسافر اور عملے کے پانچ ارکان سوار تھے، اتوار کی رات شکاگو سے اُڑان بھری تھی اور مِزوری کے 'براینسن' نامی ایک چھوٹے سے شہر کے […]

امریکی اخبارات سے: عالمی طاقتیں اور ایران

Posted: 13 Jan 2014 04:00 PM PST

واشنگٹن — عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان اُس معاہدے پر عمل درآمد شروع کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جس کے تحت 20 جنوری سے ایران کے جوہری پروگرام پر روک لگ جائے گی، اور اس کے ساتھ ہی، چھ ماہ کی سفارت کاری کا عمل شروع ہو جائے گا، جس کا مقصد […]

پاکستان: عید میلاد النبی منگل کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

Posted: 13 Jan 2014 03:59 PM PST

پاکستان بھر میں منگل کو عید میلاد البنی ﷺ منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ تیاریاں جاری ہیں۔ پچھلے تقریباً دو ہفتوں سے اسے جشن کے طور منانے کے لئے گہما گہمی شروع ہوئی تھی جو پیر کی شام اپنے عروج کو پہنچی۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح […]

اسکول اور اسٹیڈیم اعتزاز کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

Posted: 13 Jan 2014 03:58 PM PST

اسلام آباد / پشاور — پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع ہنگو میں ایک خودکش بمبار کو اسکول میں داخلے سے روکتے ہوئے ہلاک ہونے والے پاکستانی طالب علم اعتزاز حسن کے خاندان کے لیے صوبائی حکومت نے پچاس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ حکومت نے ابراہیم زئی اسکول […]

No comments :

Post a Comment