Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- کراچی، علمائے کرام کا جمعے کو ہڑتال کا اعلان
- پاکستان: رواں سال میں پولیو کے 4 نئے کیسز
- پاکستان، کھجور برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک
- طالبان کی مذاکرات پر مشروط آمادگی کی اطلاعات
- پاکستان کی طرف سے کابل حملے کی شدید مذمت
- بنوں:بم دھماکے میں کم ازکم 20 سکیورٹی اہلکار ہلاک
- لاہور: ایک اور کم سن ملازمہ تشدد کا نشانہ
- کراچی:چوہدری اسلم اور اعتزاز حسن کو ایم کیو ایم کا خراج ِعقیدت
| کراچی، علمائے کرام کا جمعے کو ہڑتال کا اعلان Posted: 19 Jan 2014 02:29 PM PST کراچی — مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے مفتی یار عثمان کے قتل کیخلاف جمعے کے روز پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کے روز کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت ِعلمائے اسلام کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ مفتی یار عثمان کے قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کرنے […] |
| پاکستان: رواں سال میں پولیو کے 4 نئے کیسز Posted: 19 Jan 2014 02:28 PM PST واشنگٹن — پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں چار نئے پولیو کیسز سامنے آگئے ہیں۔ قومی ادارہ ِصحت کی جانب سے پاکستان میں رواں سال سامنے آنےوالے چار نئے کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر نشر ہونےوالے خبروں کے مطابق قومی ادارہ ِصحت کا کہنا ہے کہ […] |
| پاکستان، کھجور برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک Posted: 19 Jan 2014 02:26 PM PST کراچی — پاکستان دنیا کو کھجور برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے جسکی وجہ پاکستان میں کھجور کی بہترین پیداوار ہونا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق ہارویسٹ ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد جواد کا کہنا ہے کہ پاکستان کھجور برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا […] |
| طالبان کی مذاکرات پر مشروط آمادگی کی اطلاعات Posted: 19 Jan 2014 02:23 PM PST اسلام آباد — پاکستان کے شمال مغرب میں سیکورٹی فورسز پر ایک جان لیوا حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اتوار کو حکومت سے امن مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد […] |
| پاکستان کی طرف سے کابل حملے کی شدید مذمت Posted: 19 Jan 2014 02:23 PM PST اسلام آباد — پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ایک ریسٹورنٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو کابل میں مقیم غیر ملکیوں میں مقبول ایک لبنانی ریسٹورنٹ پر طالبان شدت پسندوں نے خودکش حملہ اور فائرنگ […] |
| بنوں:بم دھماکے میں کم ازکم 20 سکیورٹی اہلکار ہلاک Posted: 19 Jan 2014 02:21 PM PST پاکستان کے شمال مغرب میں اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پر بم حملے میں کم ازکم 20 اہلکار ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں رزمک گیٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی میں نصب بارودی مواد میں یہ دھماکا […] |
| لاہور: ایک اور کم سن ملازمہ تشدد کا نشانہ Posted: 19 Jan 2014 02:20 PM PST کراچی — آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں ایک اور ملازمہ کو گھر کے مالک نے جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا ۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے ایک گھر میں کام کرنےوالی 16 سالہ ملازمہ کو اسکے مالک نے جو پیشے سے استاد بتایاجاتا ہے نے […] |
| کراچی:چوہدری اسلم اور اعتزاز حسن کو ایم کیو ایم کا خراج ِعقیدت Posted: 19 Jan 2014 02:19 PM PST کراچی — سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بم دھماکے میں شہید ہونےوالے ‘ڈی ایس پی چوہدری اسلم’ اور ہنگو میں خودکش حملے کو ناکام بناکر درجنوں طلبا کی زندگی بچانے کیلئے جان کا نذرانہ دینےوالے اسکول کے طالبعلم ‘اعتزاز احسن شہید’ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ہفتے کے روز ایم کیو […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment