Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- شام کانفرنس: فریقین براہِ راست مذاکرات پر آمادہ
- قاہرہ: تین بم دھماکوں میں پانچ ہلاک
- افغانستان: حملے میں پانچ کھلاڑی ہلاک
- آسٹریلین اوپن: فیڈرر کو شکست، نڈال فائنل میں
- جسٹن بیبر پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر جرمانہ
- باکس آفس کی نئی فلمیں ’جے ہو‘ اور ’لانگ واک ٹو فریڈم‘
- انٹرنیٹ ’خدا کا تحفہ‘ ہے: پاپائے روم
- مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ بھلکڑ ہوتے ہیں: تحقیق
- ورلڈ اکنامک فورم، جان کیری سمیت کئی عالمی رہنماؤں کی شرکت
- تھائی لینڈ میں انتخابات موخر ہو سکتے ہیں: عدالت
- جنوبی افریقہ میں چار پولیس اہلکار گرفتار
- شامی حکومت اور باغیوں میں مذاکرات کی تیاری
- جنوبی سوڈان: متحارب دھڑوں کا جنگ بندی پر اتفاق
- جوہری تنازع کا حتمی حل چاہتے ہیں، ایران
- مظاہرین کے خلاف پُرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں: بائیڈن
- لخدر براہیمی، شامی حکومت اور اپوزیشن نمائندوں سے ملیں گے
- 2013ء: شہری آزادی کی صورتِ حال میں ابتری آئی
- امریکہ: نیوکلیئر سکیورٹی فورس کے جائزے کا حکم
- امریکی اخبارات سے: طالبان ٹھکانوں پر بمباری
- امریکی فوج، مذہبی عقائد کے اظہار کی اجازت: ترجمان
شام کانفرنس: فریقین براہِ راست مذاکرات پر آمادہ Posted: 24 Jan 2014 01:40 PM PST واشنگٹن — شام کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی ایلچی لخدار براہیمی نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور حزبِ اختلاف کے نمائندے بالآخر براہِ راست مذاکرات پر آمادہ ہوگئے ہیں اور ہفتے کو فریقین کے درمیان پہلی بار براہِ راست بات چیت ہوگی۔ مسلسل دو روز تک فریقین کے ساتھ علیحدہ علیحدہ بات […] |
قاہرہ: تین بم دھماکوں میں پانچ ہلاک Posted: 24 Jan 2014 01:40 PM PST مصر میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت قاہرہ میں جمعہ کو مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق پہلا دھماکا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت کے باہر ہوا جہاں ایک خودکش بمبار نے اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد […] |
افغانستان: حملے میں پانچ کھلاڑی ہلاک Posted: 24 Jan 2014 01:37 PM PST افغانستان میں ایک عہدیدار نے بتایا کہ ملک کے مشرقی صوبے لغمان میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک میچ کے دوران پیش آیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ یہ حملہ علی […] |
آسٹریلین اوپن: فیڈرر کو شکست، نڈال فائنل میں Posted: 24 Jan 2014 01:35 PM PST واشنگٹن — عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اپنے روایتی حریف راجر فیڈرر کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جمعے کو میلبورن میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں رافیل نے فیڈرر کو 6-7 (4)، 3-6، 3-6 سے شکست دی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یہ 33 واں میچ تھا جو […] |
جسٹن بیبر پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر جرمانہ Posted: 24 Jan 2014 01:30 PM PST کراچی … کینیڈین سنگر، پوپ موسیقار اور اداکار جسٹن بیبر ہٹ گانوں کے علاوہ کچھ غیر معمولی باتوں اور کاموں کی وجہ سے بھی اکثر ہیڈ لائنز میں رہتے ہیں۔ 19 سالہ پوپ اسٹار گزشتہ رات میامی بیچ پر نشے کی حالت میں اپنے دوست کے ساتھ کار ریسنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ پہلے تو […] |
باکس آفس کی نئی فلمیں ’جے ہو‘ اور ’لانگ واک ٹو فریڈم‘ Posted: 24 Jan 2014 01:28 PM PST کراچی … ہر ویک اینڈ پر نئی فلموں کا جمعہ بازار لگتا ہے۔ اس دن فلموں کے درمیان کامیابی کے لئے گویا دوبدو لڑائی ہوتی ہے۔ کچھ فلمیں ہٹ، کچھ سپرہٹ تو کچھ فلاپ ہو جاتی ہیں۔ لیکن، آج یعنی جمعہ 24 جنوری کو، باکس آفس پر 'بالی وڈ بمقابلہ ہالی وڈ' نظر آ رہا […] |
انٹرنیٹ ’خدا کا تحفہ‘ ہے: پاپائے روم Posted: 24 Jan 2014 01:28 PM PST واشنگٹن — ویٹیکن کی جانب سے جمعے کے روز شائع کردہ ایک بیان کے مطابق پوپ فرینسز نے انٹرنیٹ کو 'خدا کا تحفہ' قرار دیا ہے۔ پوپ فرینسز نے یہ پیغام کیتھولک چرچ کے سالانہ کمیونیکیشن دن کے موقع پر دیا۔ اپنے پیغام میں پاپائے روم کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ 'یک جہتی کے بہتر […] |
مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ بھلکڑ ہوتے ہیں: تحقیق Posted: 24 Jan 2014 01:27 PM PST لندن — ایسی خواتین جنھیں شوہروں کی بھولنے کی عادت سے شکایت رہتی ہے انھیں یہ جان کرحیرت ہوگی کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔ سائنسدانوں نے کہا ہے کہ مردعورتوں کےمقابلے میں بہت زیادہ بھلکڑ ہوتے ہیں۔ نارویجن یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے وابستہ محققین کے لیے مطالعے کا نتیجہ حیران کن رہا کیونکہ اس […] |
ورلڈ اکنامک فورم، جان کیری سمیت کئی عالمی رہنماؤں کی شرکت Posted: 24 Jan 2014 01:24 PM PST واشنگٹن — امریکی وزیر ِ خارجہ جان کیری جمعے کے روز سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر سے 30 سے زائد ملکوں کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں جن میں ایران کے صدر حسن روحانی بھی شامل ہیں۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے 2,500 سے […] |
تھائی لینڈ میں انتخابات موخر ہو سکتے ہیں: عدالت Posted: 24 Jan 2014 01:24 PM PST تھائی لینڈ میں آئینی عدالت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد 60 دنوں میں الیکشن کروانے کی آئینی پابندی کے باوجود دو فروری کو ہونے والے انتخابات کو قانونی طور پر ملتوی کیا جا سکتا ہے۔ جمعہ کی صبح بند کمرے میں سماعت کے بعد عدالت نے دوپہر کو یہ فیصلہ سنایا […] |
جنوبی افریقہ میں چار پولیس اہلکار گرفتار Posted: 24 Jan 2014 01:23 PM PST جنوبی افریقہ میں پولیس نے چار ساتھی اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے، اُن پر الزام ہے کہ وہ جوہانسبرگ میں مظاہروں کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھے۔ حکام کے مطابق ایک پولیس افسر کو قتل کے الزام کا سامنا ہے جب کہ دیگر تین پر نستباً کم سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔ عہدیداروں […] |
شامی حکومت اور باغیوں میں مذاکرات کی تیاری Posted: 24 Jan 2014 01:22 PM PST شام کی حکومت اور حزب مخالف کے درمیان مذاکرات جمعہ کو جنیوا میں شروع ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ واضح نہیں کہ آیا یہ بات چیت ابتدائی منصوبے کے مطابق براہ راست ہو گی یا نہیں۔ شامی حزب مخالف کے ایک نمائندے نے جمعرات کو رات گئے اس امکان کا اظہار کیا کہ دونوں دھڑے […] |
جنوبی سوڈان: متحارب دھڑوں کا جنگ بندی پر اتفاق Posted: 24 Jan 2014 01:21 PM PST واشنگٹن — جنوبی سوڈان کے تمام متحارب دھڑوں نے جنگ بندی کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں، جس اقدام کی مدد سے یہ توقعات جنم لینے لگی ہیں کہ حکومت اور باغی فریقین کے درمیان ہفتوں سے جاری مہلک لڑائی کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ صدر سالوا کیر اور اُن کے مخالفین سے تعلق رکھنے […] |
جوہری تنازع کا حتمی حل چاہتے ہیں، ایران Posted: 24 Jan 2014 01:21 PM PST واشنگٹن — ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ ایک حتمی معاہدے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہے تاکہ وہ اپنی تباہ حال معیشت پر توجہ دے سکے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری ‘عالمی اقتصادی فورم’ سے جمعرات کو خطاب […] |
مظاہرین کے خلاف پُرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں: بائیڈن Posted: 24 Jan 2014 01:20 PM PST واشنگٹن — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ نائب صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر وِکٹر یَانوکووچ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے، جس میں اُنھوں نے مطالبہ کیا کہ دارلحکومت 'کیو' میں مظاہرین اور حکومتی فوج کے درمیان پُرتشد کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی طرف […] |
لخدر براہیمی، شامی حکومت اور اپوزیشن نمائندوں سے ملیں گے Posted: 24 Jan 2014 01:19 PM PST واشنگٹن — اقوام ِ متحدہ کے عرب لیگ کے خصوصی ایلچی لخدر براہیمی جمعرات کے روز جینیوا میں شام کی حکومت کے نمائندوں اور اپوزیشن کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ لخدر براہیمی کی شامی حکومتی اور اپوزیشن نمائندوں سے یہ ملاقات شام میں تین سال سے جاری خانہ جنگی کو ختم کرنے کی ایک […] |
2013ء: شہری آزادی کی صورتِ حال میں ابتری آئی Posted: 24 Jan 2014 01:18 PM PST واشنگٹن — جمہوریت نواز گروپ، 'فریڈم ہاؤس' کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال دنیا بھر میں شہری آزادی کی سطح میں گراوٹ آئی، جب کہ دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی ایسے علاقوں میں مقیم ہے جو محض جزوی طور پر آزاد ہے، یا پھر سرے سے آزاد ہی نہیں۔ واشنگٹن میں قائم اِس گروپ […] |
امریکہ: نیوکلیئر سکیورٹی فورس کے جائزے کا حکم Posted: 24 Jan 2014 01:16 PM PST واشنگٹن — امریکہ کے وزیرِ دفاع چک ہیگل نے اعلیٰ فوجی افسران کو ملک کے جوہری اثاثوں کی حفاظت پر مامور فوجی دستوں کے معاملات کی تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع ‘پینٹاگون’ کے مطابق جناب ہیگل محکمہ جاتی جائزے کے ساتھ ساتھ نیوکلیئر سکیورٹی فورس کے معاملات کا غیر جانبدار اور […] |
امریکی اخبارات سے: طالبان ٹھکانوں پر بمباری Posted: 24 Jan 2014 01:14 PM PST واشنگٹن — اِس ہفتے، پاکستانی ائیر فورس نے افغان سرحد کے قریب طالبان کے مضبوط ٹھکانوں پر جو بمباری کی ہے، وُہ سنہ2007 کے بعد، اِس نوعیت کی پہلی بمباری تھی جس پر، اخبار 'کرسچن سائینس مانٹر' کا سوال ہے کہ کیا یہ حکمت عملی میں کسی تبدیلی کی غمّاز ہے۔ اسلام آباد سے، اخبار […] |
امریکی فوج، مذہبی عقائد کے اظہار کی اجازت: ترجمان Posted: 24 Jan 2014 01:14 PM PST واشنگٹن — امریکی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی اپنےمذہبی عقائد پر منبی علامتی پہچان نمایاں کر سکتے ہیں، مثلاً داڑھی رکھنا یا پگڑی باندھنا، تاوقتیکہ اِس سے ملک کے دفاعی مشن کا حرج نہ ہوتا ہو۔ محکمہٴدفاع کی طرف سے، اب تک مذہبی ہم آہنگی سے متعلق کوئی واضح پالیسی موجود نہیں تھی۔ تاہم، […] |
You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 |
No comments :
Post a Comment