Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- مرکزی نائب صدر سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا
- وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا
- شہید ہونے والے چھ لیویز اہلکاروں کے گھر جاکر اظہار تعزیت
- بلو چستان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا
- فائرنگ سے بلو چستان کانسٹیبلری کااے ایس آئی جاں بحق
- سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ
- کوئٹہ چمن شاہراہ سے دو مارٹر گولے برآمد کرلیے
- چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ
- کاروکاری کے شبہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
- پاسپورٹ کے اجراء کے سلسلے میں مشترکہ آئینی قرارداد منظور
- دو گروپوں میں جاری خونی تصادم
- زہرآلود پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف تحریک التواء
- شامی حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں کے درمیان ملاقات طے
- عراق: بم حملوں میں چھ ہلاک
- مصر: ’عرب اسپرنگ‘ کے تین سال مکمل، مزید مظاہرے
- امریکہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر کرزئی کی مشروط آمادگی
- لی نا نے آسٹریلین اوپن چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا
- ایڈورڈ سنوڈن کو ملک بدر نہیں کیا جائے گا: رُوسی قانون ساز
- یوکرائن: مراعات کے باوجود احتجاج جاری
- اسرائیل فلسطین سمجھوتا، بے انتہا فوائد کا حامل
مرکزی نائب صدر سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا Posted: 25 Jan 2014 01:23 PM PST کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اقتدار کسی نے پلیٹ میں نہیں دیا بلکہ عہدیداروں کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے بلدیاتی انتخابات میں ممبران کی بڑی اکثریت کامیابی پارٹی پر اعتماد کا ثمر ہے جس پر کارکنوں کو مبارکباد پیش کر تا ہوں بلو چستان کے […] |
وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا Posted: 25 Jan 2014 01:22 PM PST کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں اسمبلی کے تمام اراکین کو فنڈز دئیے جارہے ہیں صو بے میں70فیصد جاری اسیکمات ہے جو تمام اپوزیشن اراکین کی ہے پی ایس ڈی پی کیلئے کسی منتخب ممبران سے تجاویز لینے کے بعد درست نہیں […] |
شہید ہونے والے چھ لیویز اہلکاروں کے گھر جاکر اظہار تعزیت Posted: 25 Jan 2014 01:21 PM PST مستونگ: وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکریٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر اکبر حریفال، ایڈیشنل ہوم سیکریٹری عبدالولی کاکڑ نے گذشتہ دنوں شہید ہونے والے چھ لیویز اہلکاروں کے گھر جاکر اظہار تعزیت کیا اور زائرین کی بس اور لیویز اہلکاروں پر حملے کے جائے وقوعات کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق […] |
بلو چستان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا Posted: 25 Jan 2014 01:20 PM PST کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ انگریز کے دور میں تعمیر کی گئی سبی'ہرنائی'بوستان ریلوے لائن سیکشن کی مرمت تعمیر کیلئے فنڈز مہیا کرکے علاقے کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرسکیں یہ مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی یہ قرارداد صو بائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال نے ایوان میں پیش […] |
فائرنگ سے بلو چستان کانسٹیبلری کااے ایس آئی جاں بحق Posted: 25 Jan 2014 01:19 PM PST کوئٹہ :کوئٹہ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بلو چستان کانسٹیبلری کااے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے بلوچستان کانسٹیبلری کے اے ایس آئی محمد مانک کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لاش […] |
سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ Posted: 25 Jan 2014 01:18 PM PST کوئٹہ : پنجگور کے شمال علاقے وشبود میں فرنٹیئر کور بلوچستان کا سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4انتہائی مطلوب وخطرناک دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے خود ساختہ یرغمالی بچے اور عورتیں بازیاب اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز […] |
کوئٹہ چمن شاہراہ سے دو مارٹر گولے برآمد کرلیے Posted: 25 Jan 2014 01:17 PM PST کوئٹہ : پولیس نے کچلاک میں کوئٹہ چمن شاہراہ سے دو مارٹر گولے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز کچلاک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مارٹرگولے برآمد کرکے بعد میں بم ڈسپوزل کو طلب کرکے ناکارہ بنادیا ۔ |
چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ Posted: 25 Jan 2014 01:17 PM PST ژوب: ژوب میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ،انتظامیہ وارداتوں پر قابو پانے اورعوام کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔اور شہریوں کو ڈاکوؤں ،چوروں اور جرائم پیشہ عناصر کی رحم وکرم پرچھوڑدیاگیاہے۔پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف عرصہ درازسے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔ گزشتہ چنددنوں […] |
کاروکاری کے شبہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا Posted: 25 Jan 2014 01:17 PM PST جعفرآباد:جعفرآباد میں ایک ہی روز کاروکاری کے شبہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،تفصیلات کے مطابق:۔جعفرآباد کی تحصیل اوستہ محمد کے سومرو محلہ میں شوہر غلام قادر بروہی نے کاروکاری کے شبہ میں اپنی بیوی مسماتہ حسنہ بی بی کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد […] |
پاسپورٹ کے اجراء کے سلسلے میں مشترکہ آئینی قرارداد منظور Posted: 25 Jan 2014 01:16 PM PST کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی میں اراکین اسمبلی کیلئے تاحیات آفیشلز گریٹس پاسپورٹ کے اجراء کے سلسلے میں مشترکہ آئینی قرارداد منظور کرلی گئی یہ تحریک بلو چستان اسمبلی میں رکن صو بائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے پیش کی یہ قرارداد صو بائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال 'سردار مصطفیٰ خان ترین'میر اظہار خان کھوسہ'اراکین اسمبلی عبدالمجید […] |
Posted: 25 Jan 2014 01:15 PM PST جعفرآباد:جعفرآباد میں کنڈرانی قبائل کے دو گروپوں میں جاری خونی تصادم کا قبائلی تصفیہ،ایک قتل اور ناجائز مقدمات درج کرانے کا مجموعی طور پر چالیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔دونوں فریقین شیروشکر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق:۔جعفرآباد میں کنڈرانی قبائل کے دو گروپوں نوید حسین کنڈرانی اور ذوالفقار علی کنڈرانی گروپ میں دو سال سے جاری […] |
زہرآلود پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف تحریک التواء Posted: 25 Jan 2014 01:15 PM PST کوئٹہ:بلو چستان اسمبلی میں کوئٹہ شہر میں زہرآلود پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف تحریک التواء دو گھنٹے پر بحث کیلئے منظور کرلی گئی یہ تحریک نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر شمع اسحاق نے ایوان میں پیش کی انہوں نے کہا کہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئٹہ شہر میں زیادہ ترسبزیاں شہر […] |
شامی حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں کے درمیان ملاقات طے Posted: 25 Jan 2014 12:51 PM PST واشنگٹن — اقوام ِ متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی ایلچی لخدر براہیمی کی کاوشوں سے شامی حکومت اور حزب ِ اختلاف کے نمائندے باضابطہ ملاقات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل جمعے کے روز ایسا کوئی امکان نہیں دکھائی دے رہا تھا اور ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے دونوں فریق […] |
Posted: 25 Jan 2014 12:51 PM PST عراق میں حکام نے بتایا ہے کہ شیعہ اکثریت والے علاقے بعقوبہ کے ایک گاؤں میں مارٹر گولوں کے دھماکوں سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ ان دھماکوں کی کسی […] |
مصر: ’عرب اسپرنگ‘ کے تین سال مکمل، مزید مظاہرے Posted: 25 Jan 2014 12:50 PM PST مصر میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والے حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے ہفتہ کو تین سال مکمل ہونے پر قاہرہ اور دیگر شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ 2011ء میں مصر سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں 'عرب اسپرنگ' کے نام سے مظاہرے شروع ہوئے۔ عرب دنیا […] |
امریکہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر کرزئی کی مشروط آمادگی Posted: 25 Jan 2014 12:48 PM PST افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ مجوزہ سکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے تاوقتیکہ واشنگٹن اور پاکستان طالبان سے امن مذاکراتی عمل بحال نہیں کرتے۔ ہفتہ کو کابل میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کی شرائط قبول کرنے سے قبل وہ چاہتے […] |
لی نا نے آسٹریلین اوپن چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا Posted: 25 Jan 2014 12:47 PM PST چین کی ٹینس اسٹار لی نا نے آسٹریلین اوپن کا خواتین چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ہفتہ کو ملبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میں انھوں نے سلواکیہ کی ڈومینیکا سبولکووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلیم میں لی نا نے سات، چھ اور سات، صفر سے کامیابی […] |
ایڈورڈ سنوڈن کو ملک بدر نہیں کیا جائے گا: رُوسی قانون ساز Posted: 25 Jan 2014 12:45 PM PST واشنگٹن —ایک روسی قانون ساز کا کہنا ہے کہ روسی حکومت ایڈورڈ سنوڈن کو ملک بدر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی جن کا ایک سالہ اسائلم رواں برس اگست میں ختم ہو جائے گا۔ ایڈورڈ سنوڈن اس وقت عالمی منظرنامے پر سامنے آئے تھے جب انہوں نے امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی سے […] |
یوکرائن: مراعات کے باوجود احتجاج جاری Posted: 25 Jan 2014 12:45 PM PST حکومت مخالف مظاہروں کا سامنا کرنے والے یوکرائن کے صدر وکٹر یانوکووچ اپنی حکومت اور احتجاج سے متعلق نئے قوانین میں تبدیلی پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ ان مراعات کا اعلان جمعہ کو کیا گیا لیکن چند گھنٹوں کے بعد ٹی وی پر نشر کی جانے والی ویڈیو میں دارالحکومت کیو میں ہنگامے دکھائے […] |
اسرائیل فلسطین سمجھوتا، بے انتہا فوائد کا حامل Posted: 25 Jan 2014 12:44 PM PST واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امن کا حصول اسرائیل اور فلسطینی دونوں کے لیے 'بے انتہا فوائد کا باعث بنے گا'۔ جمعے کے روز سوٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ 'عالمی اقتصادی فورم' سے خطاب کرتے ہوئے، اُنھوں نے کہا کہ فلسطینی اپنی قسمت کے دھنی بن جائیں گے، […] |
You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 |
No comments :
Post a Comment