Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- مشرق وسطیٰ امن سمجھوتا ’ناممکن مشن‘ نہیں: کیری
- بیروت: کار بم دھماکہ، ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات
- شیرون کی صحت ’تشویش ناک‘: اسپتال ذرائع
- عراق: 2013ء میں تشدد کے واقعات میں 9،500 افراد ہلاک
- بھارت: بس کھائی میں گرنے سے 30 ہلاک
- ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی دوسری اننگز جاری
- جینفر لارنس، سب سے زیادہ دولت کمانے والی اداکارہ
- صحت کا بیمہ، مزید 60 لاکھ امریکیوں کو سہولت حاصل ہوگئی
- موغادیشو حملہ: الشباب نے ذمہ داری قبول کر لی
- جنوبی سوڈان:امن کے لیے ایتھوپیا میں مذاکرات کی تیاریاں
- متنازع جزیرے کے قریب سے چینی باشندے کو بچا لیا گیا
- انٹارکٹکا:کشتی میں پھنسے 52 مسافروں کو نکال لیا گیا
- پوپ کا انسانوں کے مابین ’بردباری اور یکجہتی‘ پر زور
- موغادیشو: ہوٹل کے قریب تین بم دھماکے، آٹھ افراد ہلاک
- ہانگ کانگ: جمہوریت کے حق میں ہزاروں مظاہرین کی ریلی
- صحت کا بیمہ، مزید 60 لاکھ امریکیوں کو سہولت حاصل ہوگئی
- امریکی اخبارات سے: عراق میں تشدد کے واقعات میں اضافہ
- پاکستان: 8 کروڑ 65 لاکھ ’ایس ایم ایس‘ کا تبادلہ
- پشاور: سینٹرل جیل کی سکیورٹی سخت
- پاکستان: 2030 تک 8,800 میگاواٹ جوہری بجلی کے حصول کے منصوبے
مشرق وسطیٰ امن سمجھوتا ’ناممکن مشن‘ نہیں: کیری Posted: 02 Jan 2014 01:18 PM PST واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ جان کیری مذاکرات کے لیے اسرائیل پہنچے ہیں، جِن کے بارے میں محکمہٴخارجہ کا کہنا ہے کہ اِس میں اسرائیل فلسطینی امن سمجھوتے کی راہ میں حائل اہم امور پر گفتگو کا مجوزہ ڈھانچہ شامل ہے۔ یہ تازہ ترین دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب مشرق وسطیٰ کے امن […] |
بیروت: کار بم دھماکہ، ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات Posted: 02 Jan 2014 01:18 PM PST واشنگٹن — جنوبی بیروت کے مضافات کی گنجان آبادی والے علاقےکے قریب، جو حزب اللہ کا گڑھ ہے، ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حزب اللہ کے'المَنار ٹیلی ویژن' نے دھماکے کے مقام کی طرف ایمبولنسوں کو جاتے ہوئے اور ملبے میں سے اٹھتے ہوئے […] |
شیرون کی صحت ’تشویش ناک‘: اسپتال ذرائع Posted: 02 Jan 2014 01:17 PM PST واشنگٹن — سابق اسرائیلی لیڈر، ایریل شیرون کی صحت تیزی سے خراب ہوئی ہے۔ یہ اعلان بدھ کے روز اُس اسپتال نے کا ہے جہإں مسٹر شرون 2006ء میں کوما میں جانے کے بعد سے زیرِ علاج ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ 85 سالہ سابق وزیر اعظم کو گردوں کے مسائل […] |
عراق: 2013ء میں تشدد کے واقعات میں 9،500 افراد ہلاک Posted: 02 Jan 2014 01:16 PM PST واشنگٹن — تشدد کے واقعات میں اضافے کے حوالے سے، 2013ء بدترین سال ثابت ہوا، جِس کے بارے میں ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے بم دھماکوں اور پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد تقریباً 9،500 تک پہنچ گئی۔ اقوام متحدہ اور برطانیہ میں […] |
بھارت: بس کھائی میں گرنے سے 30 ہلاک Posted: 02 Jan 2014 01:13 PM PST بھارت کے مغرب میں جمعرات کو ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملیش گھاٹ کے پہاڑی علاقے میں بس ٹرک سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری۔ جس علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا وہ سیاحت کے لیے مقبول ہے۔ حکام […] |
ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی دوسری اننگز جاری Posted: 02 Jan 2014 01:06 PM PST متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے اور اس طرح اُسے پاکستان کے خلاف سات رنز کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا کی طرف سے دوسری […] |
جینفر لارنس، سب سے زیادہ دولت کمانے والی اداکارہ Posted: 02 Jan 2014 01:04 PM PST کراچی … دنیا بھر کی سینما انڈسٹری میں سب سے اہم جگہ ' ٹکٹ کاوٴنٹر' کو سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جو اچھے اچھے ہیروز کو زیرو اور زیرو کو ہیرو بنا دیتی ہے۔ ایسے اسٹارز عموماً کم کم ہی ہوتے ہیں جن کی باکس آفس ویلیو سالہاسال تک ماند نہیں پڑتی او […] |
صحت کا بیمہ، مزید 60 لاکھ امریکیوں کو سہولت حاصل ہوگئی Posted: 02 Jan 2014 01:02 PM PST واشنگٹن — اب تقریباً 60 لاکھ مزید امریکیوں کو صحت کی نئی بیمہ پالیسی کی سہولت حاصل ہوگئی ہے، جو قومی صحتِ عامہ کی اصلاحات کا ایک حصہ ہے، جِس کا اطلاق نئے سال کی یکم تاریخ سے عمل میں آچکا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ صحتِ عامہ کے پیکیج میں اندراج کے سلسلے […] |
موغادیشو حملہ: الشباب نے ذمہ داری قبول کر لی Posted: 02 Jan 2014 12:57 PM PST صومالیہ میں جنگجو گروہ الشباب نے دعویٰ کیا کہ ایک روز قبل موغادیشو میں بم دھماکے اور فائرنگ اُس کے جنگجوؤں کی کارروائی تھی۔ بدھ کی رات ہونے والے اس حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ الشباب نے یہ دعویٰ جمعرات کو ایک بیان میں کیا۔ ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے […] |
جنوبی سوڈان:امن کے لیے ایتھوپیا میں مذاکرات کی تیاریاں Posted: 02 Jan 2014 12:55 PM PST جنوبی سوڈان میں قیام امن کے لیے مذاکرت کار ایتھوپیا پہنچ چکے ہیں جہاں بات چیت کا عمل جمعرات کو کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے۔ جنوبی سوڈان صدر سلوا کیر اور باغی رہنما رئیک ماچار کی جانب سے وفود اس بات چیت کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ جنوبی سوڈان میں کئی […] |
متنازع جزیرے کے قریب سے چینی باشندے کو بچا لیا گیا Posted: 02 Jan 2014 12:55 PM PST جاپان کے ساحلی محافظوں نے اُس نے چینی شہری کو بچا لیا ہے جو گرم ہوا کے غبارے کی مدد سے چین اور جاپان کے متنازع جزیرے میں اترنے کی کوشش کے دوران سمندر ہی میں گر گیا تھا۔ کوسٹ گارڈ نے جمعرات کو بتایا کہ اُنھیں مسٹر ژو شیی جن 'ایسٹ چائنہ سی' سے […] |
انٹارکٹکا:کشتی میں پھنسے 52 مسافروں کو نکال لیا گیا Posted: 02 Jan 2014 12:54 PM PST انٹارکٹکا میں برف میں پھنسی روسی تحقیقاتی کشتی میں سوار 52 افراد کو جمعرات کے روز ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکال لیا گیا ہے۔ کشتی میں موجود ایک سائنسدان کرس ٹرنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسافروں کو با حفاظت برف ہٹانی والی آسٹریلیا کی […] |
پوپ کا انسانوں کے مابین ’بردباری اور یکجہتی‘ پر زور Posted: 02 Jan 2014 12:53 PM PST واشنگٹن — پوپ کا منصب سنبھالنے کے بعد نئے سال کے موقع پر اپنے پہلے خطاب میں پوپ فرانسس نے انسانوں کے درمیان زیادہ بردباری اور یک جہتی پر زور دیا ہے۔ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے77سالہ پوپ نے بدھ کے روز سینٹ پیٹرزبرگ اسکوائر میں ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اُنھوں نے لوگوں پر […] |
موغادیشو: ہوٹل کے قریب تین بم دھماکے، آٹھ افراد ہلاک Posted: 02 Jan 2014 12:52 PM PST واشنگٹن — صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں تین کار بم حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں، جو ایک اہم ہوٹل کے باہرہوئے، جہاں غیر ملکی آکر رہتے ہیں۔ بدھ کے دِٕن حکومت کی سکیورٹی فورسز اور افریقی یونین کے امن کاروں نے 'جزیرہ ہوٹل' کے گِرد سڑکوں کی ناکہ بندی کی۔ […] |
ہانگ کانگ: جمہوریت کے حق میں ہزاروں مظاہرین کی ریلی Posted: 02 Jan 2014 12:52 PM PST واشنگٹن —بدھ کے روز ہانگ کانگ کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور چین پر دباؤ ڈالا کہ وہ ہانگ کانگ میں جمہوریت کو پوری طرح سے پنپنے دے۔ ہانگ کانگ میں چین کی جانب سے 2017 میں ہونے والے انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی کوششوں کے باعث ہانگ کانگ میں […] |
صحت کا بیمہ، مزید 60 لاکھ امریکیوں کو سہولت حاصل ہوگئی Posted: 02 Jan 2014 12:49 PM PST واشنگٹن — اب تقریباً 60 لاکھ مزید امریکیوں کو صحت کی نئی بیمہ پالیسی کی سہولت حاصل ہوگئی ہے، جو قومی صحتِ عامہ کی اصلاحات کا ایک حصہ ہے، جِس کا اطلاق نئے سال کی یکم تاریخ سے عمل میں آچکا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ صحتِ عامہ کے پیکیج میں اندراج کے سلسلے […] |
امریکی اخبارات سے: عراق میں تشدد کے واقعات میں اضافہ Posted: 02 Jan 2014 12:48 PM PST واشنگٹن — عراق میں تشدّد تشویش ناک حد تک بڑھ جانے کے بعد، صدر اوبامہ نے اس کو روکنے کے لئے اُس ملک کے لئے مزید ہتھیار روانہ کرنے کا جو متوقّع فیصلہ کیا ہے اُس پر 'نیو یارک ٹائمز' کہتا ہے کہ محض ہتھیار بھیجنے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، جس کی […] |
پاکستان: 8 کروڑ 65 لاکھ ’ایس ایم ایس‘ کا تبادلہ Posted: 02 Jan 2014 12:44 PM PST اِسے خوش نصیبی کہیے یا کچھ اور۔۔ پاکستان دنیا کے اُن چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 'شارٹ میسجنگ سروس' یا 'ایس ایم ایس' کے استعمال میں گزشتہ چند سالوں کے دوران بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں ایک […] |
پشاور: سینٹرل جیل کی سکیورٹی سخت Posted: 02 Jan 2014 12:43 PM PST پشاور — پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکام نے بتایا ہے کہ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر پشاور سینٹرل جیل کے تمام خارجی اور داخلی راستوں کو پیر کے روز بند کر کے فوجیوں سمیت بڑی تعداد میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں کے ممکنہ […] |
پاکستان: 2030 تک 8,800 میگاواٹ جوہری بجلی کے حصول کے منصوبے Posted: 02 Jan 2014 12:43 PM PST اسلام آباد — پاکستان میں اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر انصر پرویز نے کہا ہے کہ حکومت نے اُن کے ادارے کو ہدایت کی ہے کہ 2030 تک جوہری توانائی کے ذریعے ملک میں بجلی کی مجموعی پیدوار کو 8,800 میگاواٹ تک بڑھایا جائے۔ ڈاکٹر انصر پرویز نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیراعظم نواز […] |
You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 |
No comments :
Post a Comment