search online

Saturday, January 4, 2014

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com


امریکی وزیر ِخارجہ کے دورے پر فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

Posted: 03 Jan 2014 11:37 AM PST

واشنگٹن — جمعے کے روز فلسطینیوں کی جانب سے کیے گئے ایک مظاہرے میں امریکی وزیر ِخارجہ جان کیری کی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذاکراتی عمل اور امن معاہدے کو آگے بڑھانے کی کوششوں کی مذمت کی گئی ہے۔ اس موقعے پر مظاہرین نے جان کیری کے خلاف نعرہ بازی کی اور کہا کہ […]

عراق: القاعدہ عناصر کےٹھکانوں پر حکومت کے فضائی حملے

Posted: 03 Jan 2014 11:35 AM PST

واشنگٹن — جمعرات کے روز عراقی افواج اور القاعدہ سے منسلک شدت پسندوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی، جو دو اہم شہروں کے کچھ حصوں پر قابض ہوگئے تھے۔ حکومت نے فلوجہ اور رمادی میں شدت پسندوں کے خلاف لڑاکا جیٹ طیارے استعمال کیے اور راکٹ برسائے۔ ہلاکتوں کی تعداد واضح نہیں۔ جنگ جوؤں نے […]

تیسری بار وزارت عظمٰی کا اُمیدوار نہیں ہوں گا: منموہن سنگھ

Posted: 03 Jan 2014 11:30 AM PST

بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت تیسری مرتبہ بھی انتخابات میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ ''چند ماہ میں، عام انتخابات کے بعد میں اقتدار نئے وزیراعظم کو سونپ دوں گا۔'' تاہم اُن کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کا […]

بیروت: کار بم دھماکے میں پانچ ہلاک

Posted: 03 Jan 2014 11:29 AM PST

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے گنجان آباد جنوبی علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ جس علاقے میں یہ دھماکا ہوا وہ حزب اللہ کے مضبوط گڑھ کے طور پر جانا جاتا ہے، حزب اللہ کے 'المنار' ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے […]

میتھیوز کی سنچری، سری لنکا کی پوزیشن مستحکم

Posted: 03 Jan 2014 11:25 AM PST

پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے حریف پر 241 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ابوظہبی میں جاری میچ میں جمعہ کو سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے شاندار سینچری اسکور کی۔ ان کے ساتھ چندی مل بھی پراعتماد بیٹنگ کر […]

شاہ رخ خان کی زندگی کے وہ ’راز‘ جو آپ نہیں جانتے

Posted: 03 Jan 2014 11:22 AM PST

کراچی — غالباً ہر سیلبرٹی میں ایک بات مشترک ہوتی ہے اور وہ یہ کہ ان کے فینز اپنے فیورٹ اسٹار کی زندگی کے بارے میں چھوٹی سے چھوٹی بات بھی جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں لیکن ہوتا کچھ یوں ہے کہ ہر وقت لائم لائٹ میں رہنے کے باوجو د کچھ نہ کچھ ایسا […]

جنوبی سوڈان میں امن کے لیے بات چیت شروع

Posted: 03 Jan 2014 11:16 AM PST

جنوبی سوڈان کی حکومت اور باغیوں کے نمائندوں کے درمیان جمعہ کو ایتھوپیا میں بات چیت کا آغاز ہوا۔ علاقائی مصالحت کاروں نے امید ظاہر کی ہے کہ اس بات چیت میں جنوبی سوڈان میں تین ہفتوں سے جاری لڑائی بند کرنے کے لیے کوئی معاہدہ طے پا جائے گا۔ ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے […]

انٹارکٹکا: چینی کشتی کا برف میں پھنس جانے کا خدشہ

Posted: 03 Jan 2014 11:15 AM PST

براعظم انٹارکٹکا میں برف میں پھنسی روس کی تحقیقاتی کشتی پر سوار تمام 52 مسافروں کو جمعرات کو باحفاظت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک دوسری کشتی پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم اب اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ امدادی کاموں میں مصروف چین کی کشتی بھی برف میں پھنس گئی ہے۔ […]

کمبوڈیا: مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک

Posted: 03 Jan 2014 11:14 AM PST

کمبوڈیا میں مظاہروں کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپ میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت پنوم پن میں ملبوسات کی صنعت سے وابستہ مزدور اپنی اجرت میں اضافے کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے ایک سڑک بلاک کر دی اور پولیس پر پتھراؤ کیا […]

اٹلی: پاکستانیوں سمیت 1000 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

Posted: 03 Jan 2014 11:13 AM PST

اٹلی کی بحریہ نے خطرناک سمندری پانیوں میں گھری کشتیوں سے تقریباً ایک ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا ہے۔ بحریہ کے حکام نے بتایا کہ ان کے جہاز نے جمعہ کو 832 لوگوں کو بچایا جب کہ اس سے قبل  جمعرات کو 233 افراد کو سسیلی کے جزیرے پر پہنچایا۔ بچائے جانے […]

سلامتی کا معاہدہ، نااتفاقی دور کی جائے: مکین

Posted: 03 Jan 2014 11:09 AM PST

واشنگٹن — امریکی سینیٹر جان مکین اور افغانستان کا دورہ کرنے والے دیگر امریکی قانون سازوں کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے صدر حامد کرزئی پر زور دیا ہے کہ سلامتی سے متعلق افغان امریکہ  سمجھوتے کے وہ نکات جِن پر نااتفاقی ہے، 'اُسے جلد از جلد دور کیا جائے'۔ مکین نے کہا کہ اُن […]

امریکہ: شمال مشرقی ریاستیں شدید برفباری کی لپیٹ میں

Posted: 03 Jan 2014 11:04 AM PST

واشنگٹن — امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستیں جمعے کے روز شدید برفباری کی لپیٹ میں رہیں اور ان ریاستوں میں درجہ ِ حرارت نقطہ ِ انجماد سے بہت حد تک نیچے گر گیا۔ موسم کی شدت کے باعث سڑکوں پر سفر کرنا ممکن نہ رہا، سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ بہت سے سکولوں اور […]

امریکہ کا وسیع علاقہ برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں

Posted: 03 Jan 2014 11:03 AM PST

واشنگٹن — جمعرات کو بحیرہ آرکٹک سے چلنے والی سرد برفانی ہواؤں اور نئے سال کی پہلی برف باری کے باعث امریکہ کے وسط مغربی علاقوں کے اونچی سطح والے حصے میں تیز رفتار آندھی اور یخ بستہ ماحول نےلوگوں کو گھروں تک محدود کر دیا ہے، جب کہ موسم کا یہ شدید سلسلہ اب […]

امریکی اخبارات سے: سنوڈن کی وکالت

Posted: 03 Jan 2014 11:01 AM PST

واشنگٹن — امریکہ کی 'نیشنل سیکیورٹی ایجنسی' کے سابق کارکُن، ایڈورڈ سنو ڈن برابر اخباری مضامین اور اداریوں کا ایک اہم موضوع  بنے ہوئے ہیں۔ اور، مقتدر روزنامے 'نیو یارک ٹائمز'  نے بُدھ کو رات دیر گئے سنو ڈن پر ایک خصوصی اداریہ شائع کیا جس میں پُر زور الفاظ میں سنوڈن کے ساتھ انصاف […]

اُردو بولنے والے پسند نہیں تو علیحدہ صوبہ بنادیا جائے، الطاف حسین

Posted: 03 Jan 2014 10:55 AM PST

کراچی — متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے اُردو بولنے والے سندھیوں کے لئے ایک مرتبہ پھر علیحدہ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جمعہ کی شام حیدرآباد میں ایک جلسے سے ٹیلی فونک خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں 'ففٹی ففٹی' کا مطالبہ پورا نہ ہوا تو بات […]

اسلام آباد: فائرنگ سے مقامی سنی رہنما سمیت دو ہلاک

Posted: 03 Jan 2014 10:52 AM PST

اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعہ کو اہل سنت والجماعت کے مقامی رہنماء سمیت دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سیکٹر آئی ایٹ میں پیش آیا جہاں اہل سنت والجماعت اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل مفتی منیر اپنے […]

پرویز مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:دفتر خارجہ

Posted: 03 Jan 2014 10:51 AM PST

اسلام آباد — پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کے سابق صدر پرویز مشرف کا کیس اندرونی معاملہ ہے اور اس بارے میں قیاس آرائیاں درست نہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے جمعہ کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ ''یہ ایک اندرونی معاملہ ہے اور میرا خیال نہیں کہ اس کا […]

کراچی: اولڈ سٹی کے اقلیتی خاندانوں کی انصاف کی اپیل

Posted: 03 Jan 2014 10:48 AM PST

کراچی — کراچی میں دہشتگردی کا سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ، اولڈ سٹی ایریا، جو گزشتہ چند سالوں سے 'گینگ وار' کی لپیٹ میں ہے، اس میں جہاں کچھی برادری، بلوچ اور دیگر زبانیں بولنے والے لوگ متاثر ہوئے ہیں، وہیں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے کئی ہندو خاندان اور مسیحی برادری کے لوگ […]

بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل وزراء نے کہا

Posted: 03 Jan 2014 10:41 AM PST

کوئٹہ:بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل وزراء نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو مادری زبانوں میں تعلیم حاصل کرنے کا حق دینا ہمارا وعدہ تھا جسے عملی جامہ پہنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہیں حکومت نے عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی کا تہیہ کر رکھا ہے جس پر […]

سابق صوبائی وزیر صادق عمرانی نے کہا

Posted: 03 Jan 2014 10:27 AM PST

تمبو: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر اور سابق صوبائی وزیر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ مشرف نے آئین توڑا جمہوریت پر شب خون مارا اور محترمہ بے نظیر بھٹو نواب محمد اکبر خان بگٹی کے قتل میں نامزد ملزم ہیں ان کیساتھ کسی قسم کی رعائیت دینے پر قوم سراپا احتجاج بن جائے […]

No comments :

Post a Comment