Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- بغداد: دھماکوں کا نیا سلسلہ، کم از کم 19 افراد ہلاک
- بنگلہ دیش: پولنگ ختم، تشدد کے واقعات میں سات ہلاک
- بھارت: گوآ میں عمارت گرنے سے 14 ہلاک
- آسٹریلیا کا ایشز سیریز میں ’وائٹ واش‘
- ترقی پذیر ممالک میں موٹے افراد کی تعداد ایک ارب ہوگئی:رپورٹ
- جنوبی سوڈان میں امن کے لیے بات چیت ایتھوپیا میں شروع
- بنکاک میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- امریکی خاتونِ اول کی سالگرہ اور فرصت کےلمحات کا تحفہ
- غداری کیس: مشرف کا عدالت میں پیش ہونے کا امکان نہیں
- پشاور جیل میں قیدیوں میں تصادم، متعدد زخمی
- کراچی:فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری
- کراچی: 2013ء میں 2,736 بچے لاپتہ ہوئے
بغداد: دھماکوں کا نیا سلسلہ، کم از کم 19 افراد ہلاک Posted: 05 Jan 2014 01:47 PM PST واشنگٹن — بغداد میں بم دھماکوں کے ایک نئے سلسلے کے دوران کم از کم 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں، ایسے میں جب عراقی سلامتی افواج ایک بڑی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں، تاکہ القاعدہ سے منسلک شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ دو مغربی شہروں کو خالی کرالیا جائے۔ یہ ہلاکت خیز واقعہ اتوار […] |
بنگلہ دیش: پولنگ ختم، تشدد کے واقعات میں سات ہلاک Posted: 05 Jan 2014 01:36 PM PST حزب مخالف کی طرف سے بائیکاٹ کے باوجود اتوار کو بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ ڈالے گئے جب کہ پولیس اور حزب مخالف کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم ازکم سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہوئی […] |
بھارت: گوآ میں عمارت گرنے سے 14 ہلاک Posted: 05 Jan 2014 01:30 PM PST واشنگٹن —بھارت کے مغربی صوبے گوآ کے مضافاتی علاقے کینا کونا میں زیر ِتعمیر تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ عمارت گرنے کے بعد امدادی کارکن جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد فراہم کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں کم از کم 14 افراد […] |
آسٹریلیا کا ایشز سیریز میں ’وائٹ واش‘ Posted: 05 Jan 2014 01:22 PM PST آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچویں کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 281 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز میں حریف کو وائٹ واش کردیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے دن اتوار کو انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 166 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے سیریز کے آخری میچ میں ٹاس […] |
ترقی پذیر ممالک میں موٹے افراد کی تعداد ایک ارب ہوگئی:رپورٹ Posted: 05 Jan 2014 01:06 PM PST لندن —عالمی سطح پر موٹاپے کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے حوالے سے برطانوی محققین نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لگ بھگ تیس برس کے عرصے میں ترقی پذیر دنیا میں فربہ افراد کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ترقی پذیر ممالک میں وزنی یا فربہ افراد […] |
جنوبی سوڈان میں امن کے لیے بات چیت ایتھوپیا میں شروع Posted: 05 Jan 2014 01:02 PM PST جنوبی سوڈان کی حکومت اور باغیوں کے درمیان امن مذاکرات ایتھوپیا میں شروع ہوگئے ہیں جب کہ اس ملک کے دو بڑے حصوں میں اب بھی لڑائی جاری ہے۔ فریقین میں کئی دنوں کی تاخیر کے بعد اتوار کو براہ راست مذاکرات کا آغاز ادیس ابابا میں ہوا۔ جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر اور سابق […] |
بنکاک میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ Posted: 05 Jan 2014 01:00 PM PST ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین ایک بار پھر تھائی لیڈ کے دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے اور وزیر اعظم ینگ لک شیناواترا کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ احتجاج حکومت مخالفین کے آئندہ ہفتے بنکاک میں کاروبار زندگی کو مکمل طور پر مفلوج کردینے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ مظاہرین اپنے اس منصوبے […] |
امریکی خاتونِ اول کی سالگرہ اور فرصت کےلمحات کا تحفہ Posted: 05 Jan 2014 12:54 PM PST واشنگٹن — سالگرہ کے موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے اپنی بیگم کو وہ تحفہ دیا ہے، جِس کا کئی مائیں صرف خواب ہی دیکھ سکتی ہیں، یعنی بچوں کی فرمائشوں سے دور، فرصت کے لمحات۔ ہوائی میں رہنا ہی اُن کے لیے تحفے سے کم نہیں، جہاں اوباما خاندان نے ایکساتھ دو ہفتے […] |
غداری کیس: مشرف کا عدالت میں پیش ہونے کا امکان نہیں Posted: 05 Jan 2014 11:39 AM PST اسلام آباد — سابق صدر کے وکلاء کے مطابق افواج پاکستان کے ادارہ برائے امراض قلب میں ڈاکٹرز پرویز مشرف کی صحت کا تاحال معائنہ کررہے ہیں اور ان کی بیماری کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جمعرات کو دل میں اچانک تکلیف کی شکایت پر فوج کے سابق سربراہ کو اسپتال لے […] |
پشاور جیل میں قیدیوں میں تصادم، متعدد زخمی Posted: 05 Jan 2014 11:38 AM PST پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کی پشاور سنٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے بعد جیل کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اتوار کی سہ پہر جیل میں کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے دو مختلف گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں چند قیدی زخمی […] |
کراچی:فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری Posted: 05 Jan 2014 11:37 AM PST پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے لیکن ہدف بنا کر قتل کرنے کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اتوار کو شہر میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے […] |
کراچی: 2013ء میں 2,736 بچے لاپتہ ہوئے Posted: 05 Jan 2014 11:37 AM PST واشنگٹن —پاکستان کا اہم شہر کراچی جہاں ایک طرف دہشتگردی سمیت دیگر مسائل کا شکار ہے وہیں ننھے بچے بھی اب جرائم سے محفوظ نہیں رہے ہیں۔ گذشتہ برس کراچی کے مختلف علاقوں سے 2،736 بچے لاپتہ ہوئے۔ اس بات کا انکشاف کراچی میں خواتین اور بچوں کیلئے ایک سرگرم غیر سرکاری تنظیم کی جانب […] |
You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 |
No comments :
Post a Comment