search online

Wednesday, January 8, 2014

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com


عراق: کارروائی سے قبل، لوگ فلوجہ سے فرار

Posted: 07 Jan 2014 01:34 PM PST

واشنگٹن — ایسے میں جب عراقی فوجیں فلوجہ کے بیرونی علاقے میں جمع ہو رہی ہیں، فلوجہ کے خاندان جوق در جوق شہر چھوڑ کر فرار ہونے لگے ہیں۔ فوجوں نے اسلام پرست شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے مورچے سنبھال لیے ہیں، جِنھوں نے گذشتہ سال شہر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ وزیر […]

عراق: کارروائی سے قبل، لوگ فلوجہ سے فرار

Posted: 07 Jan 2014 01:32 PM PST

واشنگٹن — ایسے میں جب عراقی فوجیں فلوجہ کے بیرونی علاقے میں جمع ہو رہی ہیں، فلوجہ کے خاندان جوق در جوق شہر چھوڑ کر فرار ہونے لگے ہیں۔ فوجوں نے اسلام پرست شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے مورچے سنبھال لیے ہیں، جِنھوں نے گذشتہ سال شہر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ وزیر […]

سعودی عرب: دوران ِڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال حرام قرار

Posted: 07 Jan 2014 01:31 PM PST

کراچی — سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال حرام قرار دے دیا گیا۔ سعودی عرب کی فتویٰ اتھارٹی کے رکن اور عالم دین شیخ خلف بن محمد آلمطلق نے اس حوالے سے باقاعدہ ایک فتویٰ جاری کیا ہے۔ سعودی عرب کے موقر اخبار 'عرب نیوز' کے مطابق شیخ خلف نے اپنے […]

شام: فضائی حملے میں کم ازکم دس ہلاک

Posted: 07 Jan 2014 01:21 PM PST

شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر سرکاری فضائیہ کے حملے میں کم ازکم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 'الیپو میڈیا سنٹر' اور برطانیہ میں قائم 'سریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس' نے منگل کے روز کہا کہ ایک روز قبل بذا […]

انتخابات منصفانہ اور نتائج درست ہیں: شیخ حسینہ

Posted: 07 Jan 2014 01:11 PM PST

واشنگٹن — بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ اُن کا دوبارہ انتخاب درست ہے، حالانکہ حزب ِاختلاف کی اہم پارٹی نے رائے شماری کا بائیکاٹ کر رکھا ہے اور ووٹنگ میں ہنگامہ آرائی کے واقعات ہوئے ہیں اور انتخابی عمل میں شرکت کم رہی ہے۔ انتخابی اہل کاروں نے پیر […]

’ڈیڑھ عشقیہ‘ کیریئر کا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہوگی: اداکارہ ہُما قریشی

Posted: 07 Jan 2014 01:00 PM PST

کراچی — بالی وُوڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہما قریشی کو یقین ہے کہ مادھوری، نصیر الدین شاہ اور ارشد وارثی کے ساتھ ان کی نئی فلم 'ڈیرھ عشقیہ' ان کے کیرئیر میں ایسا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگی جو انہیں یکدم بہت اونچائی تک لے جائے گا۔ دو سالوں کے دوران پانچ فلموں میں کام […]

ہالی ووڈ، ’ایوارڈز سیزن‘ کا آغاز

Posted: 07 Jan 2014 12:59 PM PST

کراچی — ہالی وُوڈ میں 25 ویں سالانہ 'پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول گالا' کے ساتھ ہی ایوارڈز سیزن کا آغاز ہو گیا ہے اور آنے والے وقت میں شائقین فلم رنگوں اور خوشیوں سے سجے بہت سے ایوارڈز فنکشنز میں اپنے فیورٹ اسٹارز اور فلموں کو ایوارڈز حاصل کرتے دیکھیں گے۔ 'اِن اسٹائل' کے […]

موبائل ایپس سے 2013ء میں 10 ارب ڈالر کی آمدن ہوئی: ایپل

Posted: 07 Jan 2014 12:56 PM PST

واشنگٹن —ایپل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ایپل کے ادارے کو 'موبائل ایپس' بیچنے پر گذشتہ سال دسمبر میں 1 ارب ڈالر جبکہ مجموعی طور پر 2013ء میں 10 ارب ڈالر کی آمدن حاصل ہوئی۔ ایپل کی مختلف ڈیوائسز جیسا کہ آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ کے لیے 1 […]

دل کی مریض معمر خواتین میں ڈیمینشیاء کی بیماری کا امکان زیادہ

Posted: 07 Jan 2014 12:55 PM PST

واشنگٹن — ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسی معمر خواتین جو دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، ان میں یادداشت سے متعلق بیماری ڈیمینشیاء میں مبتلا ہونے کے امکانات اپنی ان ہم عمر خواتین کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں جنہیں دل کا عارضہ لاحق نہیں۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ وہ خواتین […]

عالمی حدّت کی وجہ سے بادل کم بنیں گے: تحقیق

Posted: 07 Jan 2014 12:54 PM PST

واشنگٹن — ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں عالمی حدّت کی وجہ سے زمین کا موسم گرم تر ہوتا جائے گا جس کی وجہ سے آسمان پر بادلوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے کو آئے گی۔ ایک اندازے کے مطابق گذشتہ ایک صدی میں ہماری دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج […]

انٹارکٹکا: برف میں پھنسا چینی جہاز بالآخر نکال لیا گیا

Posted: 07 Jan 2014 12:51 PM PST

واشنگٹن —انٹارکٹکا میں برف میں پھنسے چینی جہاز کو منگل کے روز بالآخر نکال لیا گیا۔ یہ چینی جہاز اس وقت انٹارکٹکا میں پھنس گیا تھا جب کئی روز پہلے چینی جہاز نے برف میں پھنسے ایک روسی مسافر بردار جہاز کی مدد کی کوشش کی تھی۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژن ہوا کے […]

ترکی: سینکڑوں پولیس اہلکار و افسران کے تبادلے

Posted: 07 Jan 2014 12:50 PM PST

ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان نے بدعنوانی کے اسکینڈل سے اپنے اقتدار کو بڑھتے ہوئے خطرے کے تناظر میں انقرہ میں پولیس کے 350 اہلکاروں کو اُن کے موجودہ عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولی نے منگل کے روز کہا کہ پولیس ہیڈ کوارٹرز انقرہ میں ہونے والی برطرفی و […]

برف میں پھنسے جہازوں کی مدد کے لیے امریکی جہاز روانہ

Posted: 07 Jan 2014 12:49 PM PST

انٹارکٹکا میں برف میں پھنسے روس اور چین کے جہازوں کی مدد کے لیے امریکی بحری جہاز روانہ ہو گیا۔ پولر اسٹار نامی یہ جہاز مرمت و بحالی نو کے لیے سڈنی میں اپنے قیام کو مختصر کرتے ہوئے انٹارکٹکا کے لیے روانہ ہو گیا اور توقع ہے کہ یہ جمعرات تک وہاں پہنچ جائے […]

جنوبی سوڈان: لڑنے والے دھڑے براہِ راست مذاکرات پر تیار

Posted: 07 Jan 2014 12:48 PM PST

واشنگٹن — جنوبی سوڈان کی حکومت اور باغیوں نے منگل کے روز اِس بات سے اتفاق کیا ہے کہ وہ بالمشافہ مذاکرات کا آغاز کریں گے، جب کہ کچھ دِنوں سے، اِن مذاکرات کے خدوخال اور ایجنڈے کے بارے میں اتفاق نہیں ہو پا رہا تھا۔ ایتھیوپیا کی وزراتِ خارجہ کی ترجمان، دینا مفتی نے […]

جنوبی سوڈان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری

Posted: 07 Jan 2014 12:47 PM PST

سوڈان کے صدر عمر البشیر توقع ہے کہ جنوبی سوڈان  کا دورہ کریں گے جس میں لڑائی کے خاتمے پر بات چیت کی جائے گی۔ سوڈان کے صدر سلواکیر اور سابق نائب صدر ریئک ماچار کے نمائندے ایتھوپیا میں قیام امن کے لیے با مقصد مذاکرات کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مذاکرات کا عمل گزشتہ […]

افغانستان سے سلامتی کے معاہدے پر جلد دستخط چاہتے ہیں: امریکہ

Posted: 07 Jan 2014 12:42 PM PST

امریکہ کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان ملک میں 2014ء کے بعد امریکی فوجیوں کی موجودگی چاہتا ہے تو افغان حکومت دوطرفہ سلامتی کے معاہدے پر ہفتوں میں دستخط کرے۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق یہ بات وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے کہی۔ ترجمان جے کارنی نے کہا کہ اس وقت اُن […]

امریکہ: وسیع خطے میں ریکارڈ سردی؛ سفر، معمولاتِ زندگی متاثر

Posted: 07 Jan 2014 12:41 PM PST

واشنگٹن — آرکٹک کی یخ بستہ ہواؤں نے عشروں کا ریکارڈ توڑتے ہوئے، منگل کے روز امریکہ کے مشرقی خطے میں سفر اور معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ نتیجتاً، ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، توانائی کے وسائل کی قیمتوں میں اضافہ آیا ہے اور خصوصاً  بے گھر افراد کو بیان سےباہر مشکلات […]

امریکہ:سنٹرل بینک کی پہلی خاتون سربراہ کی نامزدگی کی توثیق

Posted: 07 Jan 2014 12:40 PM PST

امریکہ کی سینیٹ نے جینیٹ یلین کی بطور ملک کے مرکزی بینک کی نئی سربراہ کے نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔ صدر براک اوباما کی طرف سے کی گئی نامزدگی کی توثیق کے لیے سادہ اکثریت کی ضرورت تھی اور پیر کو سینیٹ میں ان کے حق میں 26 کے مقابلے میں 56 ووٹ آئے۔ […]

سیاسی حلقوں کے پرویز مشرف ’ٹرائیل‘ پر خدشات میں اضافہ

Posted: 07 Jan 2014 12:37 PM PST

اسلام آباد — سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے الزامات پر عدالتی کارروائی جوں جوں آگے بڑھ رہی ہے اس پورے عمل پر سیاسی حلقوں کی طرف سے تحفظات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کوئی تو اسے فوج جیسے ادارے کے تشخص کو مجروح کرنے پر ہدف تنقید بنا رہا تو […]

پڑوسی ممالک اور امریکہ سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں: پاکستان

Posted: 07 Jan 2014 12:36 PM PST

اسلام آباد — پاکستان کے وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک میں تعاون کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں خصوصاً بھارت اور افغانستان سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ […]

No comments :

Post a Comment