Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- شام میں صدارتی انتخاب تین جون کو ہو گا
- بغداد: حملوں کا سلسلہ، 14 افراد ہلاک
- مصر: محمد مرسی کے 23 حامیوں کو قید کی سزا
- سمرتی ایرانی کی راہول گاندھی کے خلاف انتخابی ’کہانیاں‘
- افغان انتخابات: عبداللہ عبداللہ کی سبقت برقرار
- معین خان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر
- باؤلرز کو مشکلات درپیش ہیں: سعید اجمل
- ’شکنتلا‘ کراچی میں تھیٹر کی رونق بن گئی
- امریکہ، سالانہ 12 ملین مریضوں کی غلط تشخیص
- پاکستان: 3 جی اور 4 جی ٹیکنالوجی کا دور
- صومالیہ: بم حملہ، رکن پارلیمان سمیت دو ہلاک
- اوباما کا دورہ ایشیا، یوکرین پر دھیان مرکوز رہنے کا امکان
- جہاز کے پہیئے میں سفر، خوش نصیب لڑکا معجزتاً بچ گیا
- جو بائیڈن یوکرین پہنچ گئے
- باغیوں کے ہاتھوں سینکڑوں افراد کا قتل: اقوام متحدہ
- ملکہ ِبرطانیہ کی 88 ویں سالگرہ
- فلپائن: حملہ آوروں کی فائرنگ سے میئر ہلاک
- بائیڈن یوکرین کے دورے پر
- نیپال میں شرپاگائیڈز کا ہڑتال کا ارادہ
- برما: جموریت نواز سرگرم رہنما انتقال کر گئے
| شام میں صدارتی انتخاب تین جون کو ہو گا Posted: 21 Apr 2014 03:35 PM PDT شام میں پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات تین جون کو ہوں گے اور اس کے لیے امیدوار منگل سے اپنے کاغذات جمع کروا سکیں گے۔ عام تاثر یہی ہے کہ صدر بشار الاسد کو ان انتخابات میں تیسری بار سات سالہ مدت صدارت کے لیے کامیاب ہونے کا موقع […] |
| بغداد: حملوں کا سلسلہ، 14 افراد ہلاک Posted: 21 Apr 2014 03:34 PM PDT واشنگٹن — اتوار کے روز عراق میں حملوں کا ایک سلسلہ جاری رہا، جس میں بغداد کی ایک شیعہ درسگاہ میں انتہائی مہارت سے کیا جانے والا حملہ بھی شامل ہے، جس میں کم ز کم 14 افراد ہلاک، جب کہ تقریباً 50 زخمی ہوئے۔ ایک خودکش بم حملہ آور اور متعدد مسلح افراد نے […] |
| مصر: محمد مرسی کے 23 حامیوں کو قید کی سزا Posted: 21 Apr 2014 03:33 PM PDT مصر کی ایک عدالت نے کالعدم قرار دی گئی جماعت اخوان المسلمین کے 23 اراکین کو سزا سنائی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق اتوار کو ان میں سے ہر شخص کو ساڑھے تین سال کی سزا سنائی گئی۔ ان افراد پر گزشتہ سال نومبر میں محمد مرسی کے خلاف مقدمے کے موقع پر مظاہروں میں […] |
| سمرتی ایرانی کی راہول گاندھی کے خلاف انتخابی ’کہانیاں‘ Posted: 21 Apr 2014 03:31 PM PDT کراچی — بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں امیدوار ووٹ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں؛ لیکن، 'ساس بھی کبھی بہو تھی' کی اصولوں کی پاسداری کرنے والی اور خاندان کو جوڑ کر رکھنے والی آئیڈیل بہو 'تلسی'، یعنی سمرتی ایرانی کے تو انداز ہی نرالے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے […] |
| افغان انتخابات: عبداللہ عبداللہ کی سبقت برقرار Posted: 21 Apr 2014 03:29 PM PDT واشنگٹن — افغانستان کے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج سے پتا چلتا ہے کہ سابق وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ کو اب بھی سبقت حاصل ہے، لیکن اُنھیں واضح اکثریت نہیں مل پائی۔ افغانستان کی غیرجانبدارانہ انتخابی کمیشن کا کہنا ہے کہ ابتدائی تنائج سے معلوم ہوتا ہے کہ 44 فی صد ووٹوں کے ساتھ عبداللہ […] |
| معین خان قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر Posted: 21 Apr 2014 03:26 PM PDT واشنگٹن — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان معین خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور منیجر مقرر کردیا ہے۔ پیر کو ‘پی سی بی’ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معین خان کو یہ ذمہ داری ان کے وسیع تجربے کے […] |
| باؤلرز کو مشکلات درپیش ہیں: سعید اجمل Posted: 21 Apr 2014 03:25 PM PDT پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کرکٹ کے محدود اوورز کے فارمیٹ میں باؤلرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر رساں ادارے “رائٹرز سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی سے باؤلرز مسلسل بدلتی ہوئی صورتحال سے دوچار ہیں۔ “وقت میں اب […] |
| ’شکنتلا‘ کراچی میں تھیٹر کی رونق بن گئی Posted: 21 Apr 2014 03:24 PM PDT کراچی — کراچی کا 'نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس' ایک عرصے سے تھیٹر کے ذریعے شہر کی رونقیں بحال رکھے ہوئے ہے۔ امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہونے کے باوجود، کبھی تھیٹر فیسٹیول تو کبھی دوسرے کلاسیکل ڈرامے شہریوں کے لئے ترو تازگی کا سر چشمہ ہیں۔ ادارہ اِن دنوں بھی سنسکرت زبان […] |
| امریکہ، سالانہ 12 ملین مریضوں کی غلط تشخیص Posted: 21 Apr 2014 03:22 PM PDT واشنگٹن — ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہر برس تقریباً 12 ملین افراد جب ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو ان کی بیماری کی غلط تشخیص کی جاتی ہے جو بعد ازاں کسی سنجیدہ طبی مسئلے کا سبب بن سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہر 20 میں سے ایک مریض کے […] |
| پاکستان: 3 جی اور 4 جی ٹیکنالوجی کا دور Posted: 21 Apr 2014 03:22 PM PDT پاکستان انتہائی جدید 'تھری جی' اور' فور جی اسپیکٹرم ٹیکنالوجی' کے دور میں قدم رکھنے والا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کا استعمال ایک ایسا سنگ میل ہے جو ملکی تاریخ و ترقی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیو نی کیشن اتھارٹی اس ٹیکنالوجی کو موبائل فون آپریٹنگ کمپنیز کو 23اپریل کو نیلام کرنے […] |
| صومالیہ: بم حملہ، رکن پارلیمان سمیت دو ہلاک Posted: 21 Apr 2014 03:20 PM PDT واشنگٹن — صومالی پارلیمان کا ایک رکن موغادیشو میں ہونے والے ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگیا۔ اسحاق محمد ابراہیم اُس وقت ہلاک ہوئے جب دارالحکومت کے حمار وئین ضلعے میں ایک موٹر گاڑی میں چھپا کر رکھا ہوا بم اچانک پھٹ گیا۔ دھماکے میں ایک اور شخص بھی ہلاک ہوا۔ صومالی وزیر اعظم […] |
| اوباما کا دورہ ایشیا، یوکرین پر دھیان مرکوز رہنے کا امکان Posted: 21 Apr 2014 03:16 PM PDT واشنگٹن — امریکی صدر براک اوباما اِسی ہفتے ایشیائی ممالک کے دورے کا آغاز کرنے والے ہیں، ایسے میں جب چین کے علاقائی عزائم کے بارے میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ یوکرین میں روس کی حالیہ کارروائیوں کے بعد، یہ تشویش اور بڑھ چکی ہے۔ اور، یہ امکان کہ ہمسایوں کے ساتھ اپنے علاقائی […] |
| جہاز کے پہیئے میں سفر، خوش نصیب لڑکا معجزتاً بچ گیا Posted: 21 Apr 2014 03:14 PM PDT واشنگٹن — امریکی عہدیداروں کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کا ایک سولہ سالہ نوجوان جہاز کے پہیئے میں سوار ہو کر پانچ گھنٹے میں ہوائی پہنچ گیا۔ عہدیداروں کے مطابق نوجوان لڑکا بہت خوش قسمت تھا کہ جہاز کے پہیئے میں ہونے کے باوجود صحیح سلامت ہوائی پہنچ گیا۔ ایف بی آئی کے ایک ترجمان […] |
| Posted: 21 Apr 2014 03:13 PM PDT واشنگٹن — امریکی نائب صدر جو بائیڈن دو روزہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے ہیں۔ امریکی نائب صدر یوکرین کے قائم مقام صدر اور وزیر ِاعظم سے یوکرین کے حالات پر مذاکرات کریں گے جو کہ گذشتہ ہفتے جینیوا میں ہونے والے معاہدے کے باوجود ابتری کا شکار ہیں۔ خاص طور پر یوکرین کے مشرقی […] |
| باغیوں کے ہاتھوں سینکڑوں افراد کا قتل: اقوام متحدہ Posted: 21 Apr 2014 03:12 PM PDT واشنگٹن — اقوام متحدہ کے امن مشن برائے جنوبی سوڈان نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ ہفتے بنیتو کے قصبے پر قبضے کے بعد، نسل اور قومیت کی بنیاد پر، باغی سینکڑوں شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔ مشن کا کہنا ہے کہ باغیوں نے بنیتو کی کالی بالی مسجد کے پاس حملہ […] |
| ملکہ ِبرطانیہ کی 88 ویں سالگرہ Posted: 21 Apr 2014 03:11 PM PDT لندن — بکنگھم پیلس سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق، ملکہ برطانیہ آج پیر کے روز اپنی 88 ویں سالگرہ انتہائی سادگی کے ساتھ منا رہی ہیں۔ اس موقع پر عظیم ملکہ برطانیہ اپنی سرکاری رہائش گاہ ونڈسر کیسل میں قیام کریں گی۔ شاہی ترجمان کے بیان کے مطابق، ملکہٴبرطانیہ کی سالگرہ کے موقع […] |
| فلپائن: حملہ آوروں کی فائرنگ سے میئر ہلاک Posted: 21 Apr 2014 03:09 PM PDT فلپائن میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک مقامی میئر کو ہلاک کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی قصبہ گونزاگا کے میئر کارلیٹو پینیٹوکاسٹیس پرچم لہرانے کی تقریب کی صدارت کر رہے تھے کہ 20 حملہ آوروں نے ٹاؤن ہال پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کر دیا۔ حملہ آور موقع […] |
| Posted: 21 Apr 2014 03:08 PM PDT امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن یوکرین جا رہے ہیں جہاں وہ عبوری صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب گزشتہ ہفتے جنیوا میں یوکرین سے متعلق بین الاقوامی معاہدے پر اتفاق کے باجود اس ملک کے مشرقی حصے میں حالات بدستور تشدد کی زد میں […] |
| نیپال میں شرپاگائیڈز کا ہڑتال کا ارادہ Posted: 21 Apr 2014 03:07 PM PDT گزشتہ ہفتے نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی تودے کے جان لیوا حادثے کے بعد وہاں کے شرپا گائیڈز اپنی اجرت اور بہبود سے متعلق سہولتوں کے لیے پڑتال کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ جمعہ کو ہونے والے اس حادثے میں تین شرپا گائیڈز اسپتال داخل ہوئے تھے جبکہ تین […] |
| برما: جموریت نواز سرگرم رہنما انتقال کر گئے Posted: 21 Apr 2014 03:06 PM PDT برما کے ایک نامور صحافی اور جمہوریت نواز حزب مخالف کے شریک بانی ون ٹِن 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی جماعت کے مطابق ون ٹن کا انتقال پیر کو ہوا۔ انھوں نے آنگ سان سوچی کے ساتھ مل کر (این ایل ڈی جماعت) بنائی تھی۔ جماعت کے ایک […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment