Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- نیشنل میوزیم کراچی میں لاہور کی مصورہ ارم اشفاق کے فن پاروں کی نمائش
- حیدر آباد میں حیسکوریج کے 14اضلاع میں 3لاکھ سے زائد صارفی سے وصولی کا کام تیز کر دیا گیا
- ٹرانسپو رٹروں کو لطیف آباد میں گاڑیاں چلانے کی اجازت دی جائے: صدر چیمبر آف کامرس حیدر آباد
- موجودہ حکمران قوت ارادی وفیصلہ سے محروم ہیں: صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
- سندھ حکومت تعلیم کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: ڈپٹی کمشنر مٹیاری
- حیدر آباد رشتہ کے تنازعے پر قتل ، پولیس کی کارروائی مختلف واقعات میں مطلوب دو افراد گرفتار
- حیدر آباد میں منگنی کی رسم میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
- ایشین گیمز میں پاکستان کا 218رکنی دستہ شرکت کرے گا: عارف حسن
- احمد شہزادکا ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
- گلین چیپل لنکا شائر کے ہیڈ کوچ مقرر
- دوسرا چاند بابو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اشارہ محمڈن نے جیت لیا
- ڈکیتی کی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل کا بیٹا جاں بحق ،بیوی زخمیڈکیتی کی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل کا بیٹا جاں بحق ،بیوی زخمی
- رکن سندھ اسمبلی خیرالنسا کی سول سرجن کو انتظامی امور بہتر چلانے کی ہدایت
- میرپور خاص پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
- محمد عرفان صحت یاب ہوگئے ۔کھلنے کے لیے پر عزم
- ریال میڈرڑ چمپیئنزلیگ جیت کر تاریخ رقم کرے گی:کرسٹیانو رونالڈو
- برازیل فٹ بال ورلڈ کپ میں کسی ٹیم سے خوفزدہ نہیں : پیلے
- بارسلو نا ٹینس: رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست ، اعصام کی جوڑی بھی باہر
- ارجبٹائن موٹو جی پی : مارک مارکیز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
- ایشلے جائلز انگلش ٹیم کے سلیکشن پینل سے مستعفی
| نیشنل میوزیم کراچی میں لاہور کی مصورہ ارم اشفاق کے فن پاروں کی نمائش Posted: 26 Apr 2014 10:23 AM PDT کراچی: صوبائی وزیر سیاحت وثقافت شرمیلا فاروقی نے ارم اشفاق کی بنائے ہوئے فن پاروں کی نمائش کاافتتاح کردیا۔ کراچی نیشنل میوزیم میں منعقدہ افتتاحی تقریب کے موقع پرصوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ارم اشفاق کی پینٹنگز قابل تعریف ہیں،انھوں نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کاوشوں کو ضرور سراہنا چاہیئے ،اس سے […] |
| حیدر آباد میں حیسکوریج کے 14اضلاع میں 3لاکھ سے زائد صارفی سے وصولی کا کام تیز کر دیا گیا Posted: 26 Apr 2014 10:22 AM PDT حیدرآباد: وزارت پا ی و بجلی کے احکامات پر حیسکو ریج کے 14 اضلاع میں 3 لاکھ سے زائد ادہ دہ جی و سرکاری اداروں کے صارفی سے واجبات کی وصولی کو تیز کردیاگیا ہے ،اس سلسلے میں کارروائیوں کے دورا 10ہزار 725 سرکاری و جی ادہ دہ صارفی کے بجلی کے ک کش م […] |
| ٹرانسپو رٹروں کو لطیف آباد میں گاڑیاں چلانے کی اجازت دی جائے: صدر چیمبر آف کامرس حیدر آباد Posted: 26 Apr 2014 10:21 AM PDT حیدرآباد: حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر گوہراﷲ نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ شہریوں اور تاجربرادری کے مفاد میں لطیف آباد ٹویوٹا وین اسٹینڈ فو ری طو رپر بحال کیا جائے ۔گوہراللہ کا کہنا تھا کہ قریبی وین اسٹینڈ بند ہونے سے مسافروں اور ٹرانسپو رٹر وں میں شدید بے […] |
| موجودہ حکمران قوت ارادی وفیصلہ سے محروم ہیں: صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر Posted: 26 Apr 2014 10:20 AM PDT حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے کہاہے کہ موجودہ حکمراں قوت ارادی و قوت فیصلہ سے محروم ہیں جس کے باعث ملک کے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں اور ملک کی باگ ڈور حکمرانوں کے ہاتھ سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جمعیت علماء پاکستان کے […] |
| سندھ حکومت تعلیم کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: ڈپٹی کمشنر مٹیاری Posted: 26 Apr 2014 10:20 AM PDT حیدرآباد: ڈپٹی کمشنر مٹیاری فیاض حسین عباسی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کان کر رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مٹیاری فیاض حسین عباسی نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دیں اور انھیں بہتر […] |
| حیدر آباد رشتہ کے تنازعے پر قتل ، پولیس کی کارروائی مختلف واقعات میں مطلوب دو افراد گرفتار Posted: 26 Apr 2014 10:19 AM PDT حیدرآبا : حیدر آباد میں رشتے کے تنازعے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی کارروائی میں مختلف واقعات میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ قاسم آباد کے علاقہ گلستان سجاد مدینہ کالونی میں رشتہ کے تنازعہ پربنگل بلیدی کو قتل کیا گیا۔ سیلاب متاثرہ آباد […] |
| حیدر آباد میں منگنی کی رسم میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق Posted: 26 Apr 2014 10:18 AM PDT حیدر آباد: حیدرآباد میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔لطیف آباد یونٹ نمبر8کی خواجہ کالونی میں منگنی کی رسم کے دوران دولہاعابد قریشی کے بھائی نے زبردست ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پریٹ آباد سے آئی ہو ئی دلہن کی کزن 16سالہ فریال بنتِ غوث محمد قریشی […] |
| ایشین گیمز میں پاکستان کا 218رکنی دستہ شرکت کرے گا: عارف حسن Posted: 26 Apr 2014 10:17 AM PDT لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ریٹائر جنرل عارف حسن کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں پاکستان کا 218 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی او اے کے صدر عارف حسن نے کہا کہ پاکستان ایشین گیمز میں فٹ بال، ٹینس، کبڈی، اتھلیٹکس سمیت بائیس مختلف کھیلوں میں […] |
| احمد شہزادکا ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار Posted: 26 Apr 2014 10:17 AM PDT لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین احمد شہزاد نے روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کو اسٹٹ گیٹ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغا م میں قومی اسٹار نے ماریا کو نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […] |
| گلین چیپل لنکا شائر کے ہیڈ کوچ مقرر Posted: 26 Apr 2014 10:16 AM PDT لندن: لینکا شائر نے کپتان گلین چیپل کو پیٹر مورس کے انگلینڈ کر کٹ ٹیم کے کپتان بننے اور کلب کو خیر باد کہنے کے کوچ کی اضافی ذمہ داریاں سونپی دی۔ گزشتہ ہفتے انگلینڈ کرکٹ بورڑ کی جانب سے پیٹر مورس کی تعیناتی کے باقاعدہ اعلان کیا تھا ، لینکا شائر نے ایشلے جائلز […] |
| دوسرا چاند بابو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اشارہ محمڈن نے جیت لیا Posted: 26 Apr 2014 10:13 AM PDT اوکاڑہ : دوسرا چاند با بو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اشارہ محمڈن نے اپنے نام کرلیا۔کربلا گراؤنڈ میں کھیلا جانے والافائنل میچ اشارہ محمڈن اور حسن بغدادی کے درمیان ہو ا جس میں اشارہ محمڈن 1-0سے کامیاب رہی،میچ میں اشارہ محمڈن کی جانب سے بلال نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی جیت […] |
| Posted: 26 Apr 2014 10:12 AM PDT اوکاڑہ: اوکاڑہ کے نواحی قصبے ٹھٹہ نو ناریاں میں پولیس کانسٹیبل کے گھر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے کانسٹیبل کا بیٹا جاں بحق جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئیں۔پولیس کانسٹیبل قاسم کے گھر رات کی تاریکی میں نامعلوم ڈاکوؤں داخل ہوگئے اور گھر میں لوٹ مار شروع کردی، کانسٹیبل کے بیٹے سہیل کی مزاحمت […] |
| رکن سندھ اسمبلی خیرالنسا کی سول سرجن کو انتظامی امور بہتر چلانے کی ہدایت Posted: 26 Apr 2014 10:11 AM PDT میرپورخاص: ممبر سندھ اسمبلی خیرالنساء مُغل نے سرجن سول اسپتا ل ڈاکٹر غلام حسین انڑکت سول اسپتا ل میر پور خاص کے انتظامی اموربہتر طور چلانے کی ہدایت کی۔ رکن سندھ اسمبلی خیرالنسامُغل نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سول سرجن ڈاکٹر غلام حسین اُنڑ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہسپتال کے […] |
| میرپور خاص پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن Posted: 26 Apr 2014 10:10 AM PDT میرپورخاص: میر پورخاص میں پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن موٹر سائیکلیں ،اسلحہ ،شراب اور چرس سمیت قتل کے الزام میں ملوث ایک ملزم گرفتار کر لیا۔میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون ،مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 26چھینی گئی موٹر سائیکلیں، 10ٹی ٹی پسٹل بمعہ گولیاں،1عدد بندوق ، […] |
| محمد عرفان صحت یاب ہوگئے ۔کھلنے کے لیے پر عزم Posted: 26 Apr 2014 10:09 AM PDT لاہور: پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے انجری سے نجات کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ، ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ کے میدانوں میں ان ایکشن دکھائی دیں گے۔چار ماہ سے انجری کے شکار فاسٹ بولر محمد عرفان نے بلا آخر دوبارہ بولنگ شروع کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے […] |
| ریال میڈرڑ چمپیئنزلیگ جیت کر تاریخ رقم کرے گی:کرسٹیانو رونالڈو Posted: 26 Apr 2014 10:09 AM PDT میڈرڈ: ریال میڈر ڈ کے اسٹرائکر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ ریال میڈرڈ دسویں بار چیمپئنز لیگ جیت کرنئی تاریخ رقم کرے گی۔ پرتگالی اسٹاراو ر ریال میڈرڈ کے فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈواسپین میں ورلڈ کپ کی تشہیری مہم کے دوران ماڈل کرتے نظر آئے اور کیمروں کے مرکز نگاہ بن گئے۔ میڈرڈ میں کرسٹیانو […] |
| برازیل فٹ بال ورلڈ کپ میں کسی ٹیم سے خوفزدہ نہیں : پیلے Posted: 26 Apr 2014 10:08 AM PDT ساؤ پاؤلو: سابق عظیم فٹبال پیلے کا کہنا ہے کہ برازیل ورلڈکپ فٹ بال2014 میں شامل کسی ٹیم سے خوف ذدہ نہیں، افتتاحی میچ اور گروپ میں کسی بھی ٹیم کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔ فٹبال عالمی کپ کے ڈراز جمعہ کو نکالے جائیں گے جس کے ذریعے طے ہوگا۔پیلے ساؤپاؤلو میں اولمپک […] |
| بارسلو نا ٹینس: رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست ، اعصام کی جوڑی بھی باہر Posted: 26 Apr 2014 10:05 AM PDT بارسلونا: عالمی نمبر ایک رافیل نڈال بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ہم وطن نکولس المیگرو سے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ، ڈبلز میں اعصام الحق اور روہن بھوپانا کینیڈ ا،سربیاکی جوڑی سے شکست کھا گئے ۔اسپین کے شہر بارسلونا میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل […] |
| ارجبٹائن موٹو جی پی : مارک مارکیز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Posted: 26 Apr 2014 10:05 AM PDT بیونس آئرس: ارجنٹائن موٹو جی پی ریس کے پریکٹس سیشن میں دفاعی چیمپئن اور چیمپئن شپ لیڈر مارک مارکیز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ورلڈ چیمپئن اسپین کے مارک مارکیز پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ،اسپین ہی کے ڈینی پیڈروسا صفر اعشاریہ ایک سات صفر سیکنڈ کے فرقسے دوسرے اور الیکس ایسپارگارو تیسرے تیز ترین […] |
| ایشلے جائلز انگلش ٹیم کے سلیکشن پینل سے مستعفی Posted: 26 Apr 2014 08:00 AM PDT لندن:سابق انگلش اسپنر اور ٹی ٹوئنٹی کوچ ایشلے جائلز نے انگلینڈ اینڈ ویلز بورڑ کی جانب سے قومی ٹیم کے کوچ کے اعلان کے بعد سیلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سابق اسپنر ایشلے جائلز 2012سے انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کو چ ہیں اور پچھلے چار سال سے سلیکشن پینل میں شامل […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment