search online

Sunday, May 11, 2014

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com


کراچی میں عروسی ملبوسات کی بہار آگئی

Posted: 10 May 2014 01:37 PM PDT

کراچی — پاکستان میں عروسی ملبوسات کی تیاری اب باقاعدہ ایک انڈسٹری کا روپ دھارتی جارہی ہے اور' برائیڈل فیشن شوز' یا 'برائیڈل کیٹیور ویک' اس انڈسٹری کو مزید آگے لے جانے کا ایک اہم سبب ہیں۔ ابتدا میں سال میں صرف ایک بار اور ایک ہی شہر میں ایک برائیڈل شو ہوا کرتا تھا […]

2050ء تک معمر افراد کی تعداد دوگنا ہو جائے گی

Posted: 10 May 2014 01:34 PM PDT

واشنگٹن — امریکی حکومت کی جانب سے شائع کردہ دو رپورٹوں کے مندرجات کے مطابق 2050ء تک امریکہ میں 65 برس یا اس سے زیادہ عمر کی آبادی دو گنا بڑھ جائے گی۔ ماہرین کے مطابق، یہ تعداد تشویشناک ہے اور امریکی معیشت کے لیے ایک بوجھ ثابت ہوگی۔ مردم شماری کے ادارے کی ایک […]

جرمنی، فرانس: روس کو نئی پابندیوں کی دھمکی

Posted: 10 May 2014 01:30 PM PDT

واشنگٹن — یورپ کی دو بڑی طاقتوں روس اور جرمنی نے دھمکی دی ہے کہ اگر 25 مارچ کو ہونے والے یوکرین کے صدارتی انتخابات میں کوئی رخنہ اندازی ہوئی تو وہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی حمایت کریں گے۔ ہفتے کو جرمنی کے شہر اسٹرالسنڈ میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ […]

ترکی: بیوی اور محبوبہ کے قاتل کو نئے جیون ساتھی کی تلاش

Posted: 10 May 2014 01:29 PM PDT

نئے جیون ساتھی کی تلاش میں ایک شخص نے ترکی کے ٹی وہ شو پر حاضرین و ناظرین کو یہ کر حیرت زدہ کردیا کہ وہ پہلے ہی اپنی بیوی اور سابقہ محبوبہ کو ہلاک کر چکا ہے۔ 62 سالہ سیفر کالینیک نے فلیش ٹی وی کے ایک شو ''لک آف ڈرا'' میں بتایا کہ […]

جنوبی سوڈان میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط

Posted: 10 May 2014 01:28 PM PDT

جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر اور حزب مخالف کے رہنما رئیک ماچار کے درمیان جنگ بندی کا ایک معاہدہ طے پایا ہے جس پر جمعہ کی شب ایتھوپیا میں دستخط کیے گئے۔ معاہدے کے تحت دونوں فریق کسی بھی طرح کی مسلح کارروائی سے بعض رہیں گے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی […]

جنوبی سوڈان: فریقین کے ایتھوپیا میں مذاکرات

Posted: 10 May 2014 01:25 PM PDT

واشنگٹن — جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر اور باغی رہنما ریک مچار ایتھوپیا پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں رہنما پانچ ماہ سے جاری لڑائی اور نسلی تشدد کے خاتمے کے لیے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ عدیس ابابا میں موجود ‘وائس آف امریکہ’ کے نمائندوں کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعے کو طے […]

طالبات کا اغوا ‘ناقابل معافی عمل’ ہے: مشیل اوباما

Posted: 10 May 2014 01:21 PM PDT

امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں اسکول کی طالبات کا اغوا ایک “ناقابل معافی عمل” ہے جو کہ ایسے “آدمیوں کی طرف سے کیا گیا جو ان بچیوں کی امنگوں کو چھیننے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں۔” صدر براک اوباما کی اہلیہ نے ہفتہ وار صدارتی خطاب کے دوران […]

111 سالہ امریکی دنیا کا معمر ترین مرد قرار

Posted: 10 May 2014 01:20 PM PDT

نیویارک کو اپنا گھر کہنے والے ایلگزینڈر ایمچ کو دنیا کا طویل العمر مرد قرار دیا گیا ہے۔ مسٹر ایمچ 1903میں یورپی ملک پولینڈ میں پیدا ہوئے تھے اور 1950 کی دہائی میں ہجرت کر کے امریکہ آگئے تھے۔ رواں سال فروری میں 111 سال کی عمر مکمل کرنے پر گزشتہ ماہ انہیں ''بزرگ ترین […]

اسلام آباد میں ’احتجاج‘ سے قبل سکیورٹی سخت

Posted: 10 May 2014 01:16 PM PDT

اسلام آباد — پاکستان میں حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت تحریک انصاف کے 11 مئی کو وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس سے کچھ فاصلے پر احتجاجی ریلی کے انعقاد سے قبل اسلام آباد میں ہفتہ کو سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ جب کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے متنبہ […]

معیشت کی مضبوطی کے لیے مزید اقدامات پر زور

Posted: 10 May 2014 08:41 AM PDT

اسلام آباد — پاکستان کی اقتصادی صورتحال کا جائزلینے کے بعد بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتظامیہ نے معیشت کو مستحکم بنانے میں پیش رفت کی ہے تاہم اب بھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینکس نے ہفتہ کو […]

نواز شریف 11 مئی کو ایران جائیں گے

Posted: 10 May 2014 08:41 AM PDT

اسلام آباد — پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر 11 مئی کو ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق دونوں ملکوں میں نئی حکومتوں کے قیام کے بعد پاکستانی وزیراعظم پہلی مرتبہ ایران کا دورہ کر رہے ہیں جس میں اُن کے […]

راشد رحمن کے قتل کی تحقیقات تیز کی جائیں: امریکہ

Posted: 10 May 2014 08:40 AM PDT

امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ توہین مذہب کے ملزم کا دفاع کرنے والے وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن راشد رحمن کے قتل کی تحقیقات کو تیز کرے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ کو راشد رحمن کے قتل پر شدید افسوس ہے […]

اسلام آباد میں ’احتجاجی ریلی‘ سے قبل سکیورٹی سخت

Posted: 10 May 2014 08:40 AM PDT

اسلام آباد — پاکستان میں حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت تحریک انصاف کے 11 مئی کو وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس سے کچھ فاصلے پر احتجاجی ریلی کے انعقاد سے قبل اسلام آباد میں ہفتہ کو سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ جب کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے متنبہ […]

پیمرا: جیو کے خلاف کارروائی پر وزارت قانون سے رائے طلب

Posted: 10 May 2014 08:39 AM PDT

پاکستان میں ایک نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے خلاف وزارت دفاع کی طرف سے الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بھیجی گئی درخواست پر قانونی رائے معلوم کرنے کے لیے پیمرا نے وزارت قانون سے رابطہ کیا ہے۔ وزارت دفاع نے گزشتہ ماہ سنیئر صحافی حامد میر پر ہونے والے حملے کے بعد […]

شکیل آفریدی کے وکیل کا پیروی سے علیحدگی کا اعلان

Posted: 10 May 2014 08:38 AM PDT

پشاور — پاکستان میں کالعدم تنظیموں سے روابط کے جرم میں سزا یافتہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل نے مبینہ طور پر دھمکیاں ملنے کے بعد خود کو اس مقدمے سے الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شکیل آفریدی کو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور معاونت کرنے کے الزام […]

اداروں سے وصولی کے لئے حیدرآباد کی عوام پر یزیدی ظلم ڈھایا جا رہا ہے:اراکین اسمبلی ایم کیو ایم

Posted: 10 May 2014 08:36 AM PDT

حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اداروں سے وصولی کے لئے حیدرآباد کی عوام پر یزیدی ظلم ڈھایا جا رہا ہے اور حیدرآباد کی عوام کو پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم کردیاگیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے اراکین قومی […]

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق لیبر کونسلر شمیم انصاری انتقال کر گئے

Posted: 10 May 2014 08:36 AM PDT

حیدرآباد:جماعت اسلامی کے کارکن اور یونین کونسل 12 سٹی کے سابق لیبرکونسلر شمیم انصاری انتقال کرگئے ہیں۔معروف سماجی رہنما شمیم انصاری کی نمازجنازہ نہروالی مسجدرشی گھاٹ میں جماعت اسلامی کے رہنمامشتاق احمدخان نے پڑھائی جس میں جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکریٹری حافظ طاہرمجیدراجپوت ،زونل امیرڈاکٹراخلاق لودھی سمیت جماعت اسلامی اورمتحدہ کے کارکنان ،انصاری برادری […]

حیدر آباد میں پانی کے بحران کے خلاف انسان دوست تحریک کا احتجاج

Posted: 10 May 2014 08:35 AM PDT

حیدرآباد:انسان دوست تحریک کے چیئرمین محمدعارف قائم خانی ملک رمضان ،عبدالرحیم چندریگر،زبیرآرائیں،مقصود سنار ،نور الدین آرائیں ،آصف قائم خانی ،جنید جبارنے اپنے مشترکہ بیان میں پانی کے بحران پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ ایچ ڈی اے اورواسانے حیدرآباد کو کربلا بنا دیا ہے شہری پینے کے پانی کی بوند […]

کراچی میں کارکنوں کے قتل پر ایم کیو ایم حیدر آباد کا اظہار مذمت

Posted: 10 May 2014 08:33 AM PDT

حیدرآباد:متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Bکے کارکن محمد نسیم کے قتل سمیت کراچی میں حالیہ دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کراچی میں ایم کیو ایم کے معصوم کارکنان اور ہمدردوں کا قتل عام کراچی […]

بجٹ تجا ویز پر مشاورت کے لئے تاجروں کا مشترکہ اجلا س بلا یا جائے : حیدر آباد چیمبر آف کامرس

Posted: 10 May 2014 08:32 AM PDT

حیدرآباد:حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے جا ری میں وفاقی وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک کے تمام چیمبر آف کامرس کی مرتب کردہ بجٹ تجا ویز پر مشاورت کے لئے تاجروں کا مشترکہ اجلا س بلائیں ، تاکہ تاجروں کی طرف سے حکومت کو دی گئیں بجٹ […]

No comments :

Post a Comment