Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- رہا کیے گئے طالبان قیدی، سابق اعلیٰ افغان اہل کار تھے
- سوڈان: عیسائیت نا چھوڑنے پر سزا پانے والی خاتون کو رہا کیا جائے گا
- مشرقی یوکرین میں چھ باغی ہلاک
- نیویارک: بگھی کی سواری کے خلاف زور پکڑتی مہم
- طیارہ گِر کر تباہ، اخبار کے مالک سمیت سات افراد ہلاک
- پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل
- خیبرپختونخواہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ
- پولیو کا بیرون ملک پھیلاؤ، پاکستان پر سفری پابندیوں کا اطلاق
- باجوڑ حملہ، پاکستان کا افغانستان سے احتجاج
| رہا کیے گئے طالبان قیدی، سابق اعلیٰ افغان اہل کار تھے Posted: 01 Jun 2014 06:46 PM PDT واشنگٹن — ایک امریکی فوجی کی رہائی کے بدلے چھوڑے جانے والے پانچ طالبان کمانڈر افغان تھے جو طویل مدت سے کیوبا میں قائم گوانتانامو بے کے امریکی حراستی مرکز میں قید تھے۔ اِن پانچوں افغان طالبان کو طیارے پر قطر روانہ کیا گیا، جس نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ اُنھیں شرائط کے […] |
| سوڈان: عیسائیت نا چھوڑنے پر سزا پانے والی خاتون کو رہا کیا جائے گا Posted: 01 Jun 2014 06:46 PM PDT سوڈان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عیسائی مذہب سے لاتعلقی سے انکار پر موت کی سزا پانے والی 27 سالہ خاتون کو ''چند روز'' میں رہا کر دیا جائے گا۔ سوڈان کی ایک عدالت کی طر ف سے دی جانے والی اس سزا کے خلاف بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائی گئی تھی۔ […] |
| Posted: 01 Jun 2014 06:44 PM PDT یوکرین میں علیحدگی پسند رہنما ڈینس پوشیلن کا کہنا ہے کہ ڈونٹسک ایئرپورٹ کے قریب یوکرین کی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی لاشیں اٹھانے کے لیے جانے والے چھ باغی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ گزشتہ پیر کو یوکرین کی فورسز نے اس مشرقی علاقے کے ہوائی اڈے کا کنٹرول دوبارہ حاصل […] |
| نیویارک: بگھی کی سواری کے خلاف زور پکڑتی مہم Posted: 01 Jun 2014 06:42 PM PDT واشنگٹن — حیوانات کی بہبود کی مہم سے وابستہ سرگرم کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نیویارک میں بگھی کی سواری کو بند کیا جائے۔ اور بِل ڈی بلاسیو کے میئر منتخب ہونے سے، اس مہم کو اب ایک طاقت ور ساتھی میسر آگیا ہے۔ عہدے کا حلف لینے سے قبل ہی بلاسیو نے کہا […] |
| طیارہ گِر کر تباہ، اخبار کے مالک سمیت سات افراد ہلاک Posted: 01 Jun 2014 06:41 PM PDT واشنگٹن — امریکہ میں گذشتہ رات نجی جیٹ طیارے کے ایک حادثے میں سوار ساتوں افراد ہلاک ہوئے، جِن میں 'فلاڈیلفیا انکوائرر' اخبار کے شریک مالک بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ہفتے کو رات گئے ریاست میساچیوسٹس کے بوسٹن کے شمال مشرقی شہر کے باہر ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے […] |
| پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل Posted: 01 Jun 2014 06:24 PM PDT اسلام آباد — ایک مقامی نجی ٹی وی چینل کی متجاوز نشریات پر معافی کے بعد ذرائع ابلاغ سے متعلق بحران کی شدت میں کمی آئی ہی تھی کہ ادارہ منہاج القران اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر […] |
| خیبرپختونخواہ میں 5.5 شدت کا زلزلہ Posted: 01 Jun 2014 06:23 PM PDT پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور سمیت مختلف اضلاع میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کا مرکز افغانستان میں کوہِ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں سطح زمین سے 207 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ […] |
| پولیو کا بیرون ملک پھیلاؤ، پاکستان پر سفری پابندیوں کا اطلاق Posted: 01 Jun 2014 06:22 PM PDT بیرونی دنیا میں پولیو وائرس کےپھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے پاکستان پر عالمی ادارہ صحت کی سفارش کردہ سفری پابندیاں کا اطلاق اتوار سے ہوگیا۔ یکم جون سے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو کی ویکسینیشن کا کارڈ پیش کرنا لازمی ہوگا۔ اس زمرے میں بچے، بالغ، خواتین […] |
| باجوڑ حملہ، پاکستان کا افغانستان سے احتجاج Posted: 01 Jun 2014 06:21 PM PDT اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے ہفتے کی صبح قبائلی علاقے باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے پر افغانستان سے احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتے کی شب جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے پر اسلام آباد میں افغانستان کے ناظم الامور […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment