Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- طاہر محمود خان سے ان کے عوامی رابطہ آفس میں تفصیلی ملاقات
- پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی
- سیاہ کاری کے شبہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
- کو ئٹہ میں ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد
- سات سالہ بچی کو اغواء کرکے قتل کردیا گیا
- بجٹ کو اپوزیشن ارکان نے غیر متوازن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
- نئی فلسطینی حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ
- شام میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ
- شام: باغیوں کی حلب پر راکٹ باری، 50 ہلاک
- فلسطین: اتحادی حکومت نے حلف اٹھالیا
- بھارت: ایک مرکزی وزیر کار حادثے میں ہلاک
- امریکہ: 91 سالہ سرطان کی مریضہ کی میراتھن میں شرکت
- فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء، قطر کے خلاف تحقیقات
- مائلی سائرس کے گھر سے زیورات اور گاڑی چوری
- بالی وڈ پاکستانی آرٹسٹوں سے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار
- ملیکہ شیراوت پوسٹر تنازع میں پھنس گئیں
- گُوگل خلاء میں سیٹلائیٹ بھیجے گا
- ایک بڑے ’فراڈ‘ کا مرکزی کردار روسی ہیکر: امریکہ
- فرانس: سائیکل پر دفتر آئیے، معاوضہ پائیے
- فوجی کے بدلے پانچ قیدیوں کی رہائی، اوباما کا دفاع
| طاہر محمود خان سے ان کے عوامی رابطہ آفس میں تفصیلی ملاقات Posted: 03 Jun 2014 03:17 PM PDT کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) ایکشن کمیٹی کے چیئر مین سینئر صحافی پیرزادہ آغا سید عبدالحق شاہ نے سابق صوبائی وزیر تعلیم ایم پی اے طاہر محمود خان سے ان کے عوامی رابطہ آفس میں تفصیلی ملاقات کی اور انہیں اپنی طرف سے مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ان کے دور […] |
| پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی Posted: 03 Jun 2014 03:15 PM PDT کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ کے علاقے کچلاک کلی اسپین میں پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کوسر میں4گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر […] |
| سیاہ کاری کے شبہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا Posted: 03 Jun 2014 03:14 PM PDT جعفرآباد:نصیرآباد کے علاقے چھتر میں سیاہ کاری کے شبہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے چھتر کے گاؤں فلیجی میں سیاہ کاری کے شبہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رفیق ٹالانی نامی شخص کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔زخمی کو سول اسپتال ڈیرہ مرادجمالی سے طبی […] |
| کو ئٹہ میں ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد Posted: 03 Jun 2014 03:13 PM PDT کوئٹہ : عو رت فا ؤ نڈ یشن نے کو ئٹہ میں ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جس کا مقصد اسمبلی ممبران کے سا تھ ''چائلڈمیرج بل'' کے حوالے سے مشاورت کرناتھا۔اس مشاورتی اجلاس میں اسمبلی ممبران ،سول سوسائٹی اراکین ، میڈ یا، UN Women ، UNHCR ، اور اسلامی سکالرز کی بڑی تعداد […] |
| سات سالہ بچی کو اغواء کرکے قتل کردیا گیا Posted: 03 Jun 2014 03:12 PM PDT سبی: گاؤں درکن تحصیل بالاناڑی میں سات سالہ بچی کو اغواء کرکے قتل کردیا گیا لاش گھر میں پہنچی تو کہرام مچ گیا ڈاکٹر کے مطابق گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے تفصیلا ت کے مطابق منگل کے روزضلع کچھی کے علاقہ سب تحصیل بالاناڑی لیویز تھانہ حاجی شہر کی حدود میں گاؤں درکن […] |
| بجٹ کو اپوزیشن ارکان نے غیر متوازن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا Posted: 03 Jun 2014 03:12 PM PDT کوئٹہ: بلو چستان کے حکومتی ارکان نے وفاقی بجٹ کو کامیاب اور متوازن جبکہ اپوزیشن ارکان نے غیر متوازن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیااور کہا کہ بجٹ میں قومی شاہراہوں ،توانائی 'تعلیم'صحت اور دیگر شعبوں میں بلو چستان کا ذکر تک نہیں جسے ہم بلو چستان دشمن بجٹ سمجھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان […] |
| نئی فلسطینی حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ Posted: 03 Jun 2014 03:10 PM PDT واشنگٹن — امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطین کی نئی قیادت کے ساتھ فی الوقت کام کرنے کے لیے راضی ہے اور فلسطین کو بیرونی امداد کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ دوسری جانب امریکہ نے اس موٴقف کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ فلسطینی حکومت کی سرگرمیوں اور 'ایکشنز' کا […] |
| شام میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ Posted: 03 Jun 2014 03:08 PM PDT شام میں صدارتی انتخاب کے لیے منگل کو ووٹ ڈالے گئے۔ توقع ہے کہ صدر بشار الاسد اس میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے۔ شام میں حزب مخالف اور اس کے مغربی اتحادیوں نے انتخابات کو مسترد کیا ہے۔ پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی جو کہ شام سات […] |
| شام: باغیوں کی حلب پر راکٹ باری، 50 ہلاک Posted: 03 Jun 2014 03:07 PM PDT واشنگٹن — شام میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی شہر حلب کے حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں پر باغیوں کے راکٹ حملوں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی حزبِ اختلاف کی حامی تنظیم ‘سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس’ کے مطابق ہلاکتیں گزشتہ […] |
| فلسطین: اتحادی حکومت نے حلف اٹھالیا Posted: 03 Jun 2014 03:06 PM PDT واشنگٹن — فلسطینی صدر محمود عباس نے فتح اور حماس کے اتحاد پر مشتمل ایک نئی حکومت سے حلف لیا ہے۔ دونوں گروپ پچھلے سات برس سے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر علیحدہ حکمرانی کرتے آئے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب پیر کے دِن رملہ میں منعقد ہوئی، جس سے قبل فریقین کے […] |
| بھارت: ایک مرکزی وزیر کار حادثے میں ہلاک Posted: 03 Jun 2014 03:03 PM PDT بھارت کے وزیر برائے دیہی ترقی گوپی ناتھ منڈے منگل کو نئی دہلی میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ گوپی ناتھ حکمران جماعت بی جے پی کے مرکزی رہنما اور نریندر مودی کے قریبی ساتھی تھے۔ گزشتہ ہفتے ہی بھارت میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد گوبی ناتھ منڈے نے […] |
| امریکہ: 91 سالہ سرطان کی مریضہ کی میراتھن میں شرکت Posted: 03 Jun 2014 03:00 PM PDT سرطان جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا 91 سالہ امریکی خاتون ہیریت تھومپسن نے میراتھن دوڑ میں شرکت کرکے امریکی تاریخ کی دوسری عمر رسیدہ خاتون کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ہیریت نے اس سے پہلے بننے والے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے یہ فاصلہ سات گھنٹوں میں مکمل کیا۔ گزشتہ 16 برس میں وہ 15 مرتبہ […] |
| فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء، قطر کے خلاف تحقیقات Posted: 03 Jun 2014 02:57 PM PDT واشنگٹن — بین الاقوامی فٹ بال کے منتظم ادارے ‘فیفا’ کی جانب سے 2022ء کے ورلڈ کپ کی میزبانی رشوت کے ذریعے حاصل کرنے کے الزامات کے تحت قطر کےخلاف جاری تحقیقات کا نتیجہ آئندہ ماہ سامنےآنے کی توقع ہے۔ الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ اور امریکی وکیل مائیکل گارشیا نے پیر […] |
| مائلی سائرس کے گھر سے زیورات اور گاڑی چوری Posted: 03 Jun 2014 02:54 PM PDT امریکی گلوکار، مائلی سائرس قیمتی زیوارت اور لگژری کار سے محروم ہوگئی ہیں۔ لاس اینجلس میں واقع ان کی رہائش گاہ 'سان فرنینڈو ویلی' میں رات کے اندھیرے میں دو چور گھس آئے اور سائرس کے زیوات اور قیمتی کار لے اڑے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک خبر کے مطابق، لاس اینجلس پولیس چوروں کی […] |
| بالی وڈ پاکستانی آرٹسٹوں سے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار Posted: 03 Jun 2014 02:52 PM PDT کراچی — پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی مزید بہتری کی امیدیں بہت سے لوگوں کو ہیں۔ لیکن، ایک بھارتی اخبار کے مطابق بالی وڈ فلم میکرز اب بھی پاکستانی ٹیلنٹ کو چانس دینے سے پہلے کافی سوچ بچار کرتے ہیں، یا یوں کہئیے کہ وہ انجانی ہچکچاہٹ کا شکار رہتے ہیں۔ اخبار کے […] |
| ملیکہ شیراوت پوسٹر تنازع میں پھنس گئیں Posted: 03 Jun 2014 02:50 PM PDT کراچی — بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ اور آئٹم گرل ملیکہ شیراوت اور اسیکنڈل و تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ناقدین کہتے ہیں اول تو انہیں کوئی قابل ذکر رول ملتا نہیں اور اگر کسی فلم میں کوئی ڈھنگ کا کردار مل بھی جائے تو بھی کوئی نہ کوئی تنازعہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔ […] |
| گُوگل خلاء میں سیٹلائیٹ بھیجے گا Posted: 03 Jun 2014 02:44 PM PDT واشنگٹن — انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن 'گوگل' نے ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کی رقم سے سیٹلائیٹوں کا ایک نیا بیڑا خریدا ہے جس کا مقصد انٹرنیٹ کو زمین کے مدار سے نکال کر چاند تک پہنچا دینا ہے۔ ہے نا حیرت کی خبر؟ معروف اخبار 'وال سٹریٹ جنرل' […] |
| ایک بڑے ’فراڈ‘ کا مرکزی کردار روسی ہیکر: امریکہ Posted: 03 Jun 2014 02:43 PM PDT امریکی وزارت قانون نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک روسی کمپیوٹر ہیکر اس بین الاقوامی آپریشن کی سربراہی کر رہا ہے جو کہ 10 کروڑ ڈالر کی چوری میں ملوث ہے۔ وزارت کے مطابق اس آپریشن کے تحت لاکھوں کی تعداد میں کمپیوٹرز کو ایک ایسے سافٹ ویئر سے نشانہ بنایا گیا جس سے […] |
| فرانس: سائیکل پر دفتر آئیے، معاوضہ پائیے Posted: 03 Jun 2014 02:42 PM PDT واشنگٹن — فرانس کی حکومت نے سائیکل پر دفتر آنے والے افراد کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد فرانسیسی شہریوں میں صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ آلودگی میں کمی اور ایندھن کی بچت کرنا ہے۔ پیر کو فرانس کی وزارتِ ٹرانسپورٹ […] |
| فوجی کے بدلے پانچ قیدیوں کی رہائی، اوباما کا دفاع Posted: 03 Jun 2014 02:40 PM PDT واشنگٹن — امریکی صدر براک اوباما نے ایک امریکی فوجی کی رہائی کے بدلے کیوبا کے گوانتانامو بے میں قائم فوجی قیدخانے سے پانچ افغان قیدیوں کو آزاد کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ مسٹر اوباما نے پولینڈ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکہ کا یہ 'مقدس' فریضہ ہے کہ وردی والے کسی […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment