Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- مصر : مرسی حکومت کی برطرفی کو ایک سال مکمل
- فلسطینی نوجوان ہلاک، یروشلم میں تناؤ کا ماحول
- غزہ میں اسرائیلی کارروائی, جنوبی اسرائیل پر راکٹ حملے
- شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کا لبنان کے لیے سربراہ کا اعلان
- افغانستان: دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کا قانون
- پاکستانی فلموں میں بھی اب ہوگا ’کانٹے کا مقابلہ‘
- پارکنسنز، پیدل چلنا انتہائی مفید: تحقیق
- ’جنگ بندی جاری رہ سکتی ہے، اگر شرائط پوری کی جائیں‘
- یوگنڈا کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملے کا انتباہ
- ایران جوہری پروگرام، ویانا مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
- سری لنکا پاکستانی اقلیت کو ملک بدر نہ کرے: ہیومن رائٹس واچ
- امریکی صدر کا سعودی بادشاہ کو ٹیلی فون
- یوکرین میں دفاعی عہدوں پر نئی تقرریاں
- عالمی ادارے کی افریقہ کو خوراک کی امداد میں کمی
- امریکہ: بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ کمی
- ’آرتھر‘، مشرقی امریکی ساحل سے ٹکرانے کا انتباہ
- بیرون ملک ہوائی اڈوں کی سیکورٹی بڑھائی جائے گی: امریکہ
- امریکہ: مبینہ طور پر’داعش‘ کی حامی 19 سالہ خاتون گرفتار
- اوباما بدترین امریکی صدور میں سرِ فہرست، سروے
- بے گھر افراد کے اندراج کے لیے مزید تین سنٹر قائم
| مصر : مرسی حکومت کی برطرفی کو ایک سال مکمل Posted: 03 Jul 2014 02:40 PM PDT واشنگٹن — مصر کے اسلام پسند معزول صدر محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاکتیں مصر کے مختلف شہروں میں گزشتہ سال کی فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کےشرکا اور پولیس […] |
| فلسطینی نوجوان ہلاک، یروشلم میں تناؤ کا ماحول Posted: 03 Jul 2014 02:39 PM PDT واشنگٹن — یروشلم کی فضا میں تناؤ صاف ظاہر ہے۔ تناؤ کی یہ فضا اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک فلسطینی نوجوان لڑکے کو مردہ حالت میں پایا گیا۔ فلسطینیوں کا دعویٰ ہے کہ اس فلسطینی لڑکے کو تین اسرائیلی لڑکوں کی موت کے بعد انتقاماً مارا گیا ہے۔ فلسطینی لڑکے کی جلی ہوئی […] |
| غزہ میں اسرائیلی کارروائی, جنوبی اسرائیل پر راکٹ حملے Posted: 03 Jul 2014 02:38 PM PDT اسرائیلی طیاروں نے جمعرات کو غزہ میں فضائی کارروائی کی جبکہ عسکریت پسندوں نے جنوبی اسرائیل میں راکٹ حملے جاری رکھے۔ دوسری طرف مشرقی یروشلم میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکے کی ہلاکت کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کے طیاروں نے غزہ کی پٹی میں بقول […] |
| شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کا لبنان کے لیے سربراہ کا اعلان Posted: 03 Jul 2014 02:37 PM PDT عراق میں عسکریت پسند تحریک کی سرپرستی کرنے والی تنظیم دولت اسلامیہ فی عراق ولشام (داعش) نے لبنان کے لیے اپنے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ہے اور تجزیہ کاروں کے مطابق جیسا کہ سنی جگنجو اپنی طاقت کا دائرہ وسیع کررہے ہیں مشرق وسطیٰ کا یہ ملک ان کی کارروائیوں کا مرکز ہو […] |
| افغانستان: دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کا قانون Posted: 03 Jul 2014 02:30 PM PDT افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق ایک قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری ہونے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ جب عدالت کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی یہ قانون ملکی سالمیت اور انسانی حقوق سے متصادم نہیں ہے تو […] |
| پاکستانی فلموں میں بھی اب ہوگا ’کانٹے کا مقابلہ‘ Posted: 03 Jul 2014 02:21 PM PDT کراچی — جی ہاں۔۔چونکئے نہیں۔۔پاکستانی فلموں کے بھی دن بدل گئے ہیں اور اب ان میں بھی ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ جیسے جیسے عید کے دن قریب آرہے ہیں، نئی نئی فلموں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ اچھی فلموں کی تخلیق نے پاکستانی سینما کو ایک نیا […] |
| پارکنسنز، پیدل چلنا انتہائی مفید: تحقیق Posted: 03 Jul 2014 02:18 PM PDT واشنگٹن — ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ ایسے افراد جو 'پارکنسنز' کی بیماری میں مبتلا ہیں، اگر وہ روزانہ پیدل چلنے کو اپنا معمول بنالیں، تو اس مرض کی علامات کو بہت حد تک دور کیا جا سکتا ہے۔ پارکنسنز ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور […] |
| ’جنگ بندی جاری رہ سکتی ہے، اگر شرائط پوری کی جائیں‘ Posted: 03 Jul 2014 02:15 PM PDT واشنگٹن — جمعرات کے دِن یوکرینی صدر کی ویب سائٹ پر کہا گیا کہ اُنھوں نے امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون گفتگو میں مشرقی یوکرین کی صورت حال پر بات کی۔ اس میں مسٹر پوروشنکو کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اُنھوں نےبائیڈن کو بتایا کہ اگر اس بات کی […] |
| یوگنڈا کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملے کا انتباہ Posted: 03 Jul 2014 02:12 PM PDT واشنگٹن — یوگنڈا میں امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ انٹبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ ہو سکتا ہے، جو دارلحکومت کمپالا کے جنوب میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس بات […] |
| ایران جوہری پروگرام، ویانا مذاکرات کے نئے دور کا آغاز Posted: 03 Jul 2014 02:11 PM PDT واشنگٹن — ایران اور عالمی طاقتوں کے نمائندے جمعرات کے روز ویانا میں اکٹھے ہوئے، جہاں وہ مل بیٹھ کر ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کو حتمی شکل دینے کی راہ نکالیں گے۔ واضح رہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کو کسی رواں ماہ […] |
| سری لنکا پاکستانی اقلیت کو ملک بدر نہ کرے: ہیومن رائٹس واچ Posted: 03 Jul 2014 02:10 PM PDT اسلام آباد — انسانی حقوق کی ایک بین الاقومی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سری لنکا سے کہا ہے کہ وہ اپنے ہاں احمدی فرقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کو اس وقت تک ملک بدر نہ کرے جب تک اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) ان تک پوری طرح […] |
| امریکی صدر کا سعودی بادشاہ کو ٹیلی فون Posted: 03 Jul 2014 02:09 PM PDT امریکہ کے صدر براک اوباما نے عراق کی صورت حال اور خطے کی سلامتی کو درپیش دولت اسلامیہ فی عراق ولشام (داعش) کے خطرے کے بارے میں سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ سے فون پر بات چیت کی ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر اور شاہ عبداللہ کے درمیان یہ بات چیت بدھ […] |
| یوکرین میں دفاعی عہدوں پر نئی تقرریاں Posted: 03 Jul 2014 02:07 PM PDT یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے ملک ہی دفاعی عہدوں پر نئی تقرریاں کی ہیں۔ جمعرات کو حکومت نے اعلان کیا کہ ویلرے ہیلیٹی کو ملک کا نیا وزیردفاع جب کہ وکٹر موزینکو کو فوج کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا۔ یہ تقرریاں ایک ایسے وقت کی گئیں جب یورپی حکام یوکرین کی […] |
| عالمی ادارے کی افریقہ کو خوراک کی امداد میں کمی Posted: 03 Jul 2014 02:07 PM PDT واشنگٹن — اقوام متحدہ کا ادارہ برائےخوراک افریقہ کےتقریباً 800000پناہ گزینوں کی غذائی امداد کی فراہمی کم کر دے گا۔ اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ 40 سے 60 فی صد کی کٹوتی کا اثر وسط افریقی جمہوریہ، جنوبی سوڈان، چاڈ، یوگنڈا، موریطانیہ، موزمبیق، گھانا، لائبیریا اور برکنیا فاسو کے پناہ گزینوں پر […] |
| امریکہ: بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ کمی Posted: 03 Jul 2014 02:03 PM PDT واشنگٹن — جون کے مہینے میں امریکہ میں بے روزگاری کی شرح چھ برس میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، ایسے میں جب روزگار کے مواقع میں اضافہ جاری ہے۔ محکمہٴمحنت نے جمعرات کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ بے روزگاری کی ایک فی صد شرح کے دو نکتے […] |
| ’آرتھر‘، مشرقی امریکی ساحل سے ٹکرانے کا انتباہ Posted: 03 Jul 2014 02:01 PM PDT واشنگٹن — امریکہ کے مشرقی ساحلی علاقے کے قریب بحر اوقیانوس میں موسم گرما کا 'آرتھر' نامی پہلا قابل بیان سمندری طوفان زور پکڑتا جا رہا ہے، اور پیش گوئی کی گئی ہے کہ جمعرات کی رات کھلے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ قومی موسمیاتی ادارے کے ماہرین نے اس سمندری طوفان کا انتباہ جاری […] |
| بیرون ملک ہوائی اڈوں کی سیکورٹی بڑھائی جائے گی: امریکہ Posted: 03 Jul 2014 01:59 PM PDT امریکہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک ان ہوائی اڈوں پر وہ سیکورٹی کے انتظامات میں اضافہ کرے گا جہاں سے براہ راست پروازیں امریکہ آتی ہیں۔ واشنگٹن کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت ہوا جب امریکی حکام نے اس تشویش کا اظہار کیا کہ القاعدہ کے شام اور عراق میں اراکین ایسے […] |
| امریکہ: مبینہ طور پر’داعش‘ کی حامی 19 سالہ خاتون گرفتار Posted: 03 Jul 2014 01:58 PM PDT عدالت کی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے 'ایف بی آئی' نے 19 سالہ خاتون کو اپریل میں اُس وقت گرفتار کیا جب وہ جہاز کے ذریعے شام روانہ ہونے والی تھی۔ بظاہر یہ خاتون دہشت گردوں کی مدد کا ارادہ رکھتی تھی۔ انتظامیہ نے مشتبہ خاتون کو شینن مورین […] |
| اوباما بدترین امریکی صدور میں سرِ فہرست، سروے Posted: 03 Jul 2014 01:57 PM PDT واشنگٹن — امریکہ میں ہونے والے ایک نئے سروے کے مطابق امریکیوں کے خیال میں صدر براک اوباما دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے اب تک صدر رہنے والی شخصیات میں سب سے بدتر ہیں۔ امریکہ کی ‘کوئنی پیاک یونی ورسٹی’ کی جانب سے کیے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے میں 1400 امریکی […] |
| بے گھر افراد کے اندراج کے لیے مزید تین سنٹر قائم Posted: 03 Jul 2014 10:56 AM PDT چارسدہ، خیبر پختونخواہ — افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں میں سے لگ بھگ ایک سو خاندانوں کے افراد چارسدہ میں بھی مقیم ہیں۔ ان کی کہانی اور موجودہ حالات زندگی بھی نقل مکانی کر کے بنوں پہنچنے والے لاکھوں افراد سے مختلف نہیں۔ محمد یونس پیشے کے […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment