Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- عراق: یرغمال بھارتی نرسز بازیاب
- فلسطینی لڑکے کی تدفین کی تیاری
- آزادی کے لیے ریفرنڈم کروایا جائے: کرد رہنما
- نریندر مودی کا دورہ، کشمیر میں ہڑتال
- جرمنی نے فرانس کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- فٹبال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز
- دبئی، ایک لاکھ افراد کا سب سے بڑا افطار کچن
- عمر شریف کا نیا مزاحیہ سیریل ’میں نہ مانوں ہار‘
- شامی کیمیاوی ہتھیار تلفی کیلیے اٹلی پہنچا دیے گئے
- علیحدگی پسندوں سے مذاکرات پہ تیار ہیں: پوروشنکو
- جاپان کی نوآبادیاتی لڑائی، ’وحشیانہ‘ تھی: چین
- تارکین وطن کی امریکہ آمد کو سہل بنایا جائے: صدر اوباما
- علیحدگی پسندوں سے مذاکرات پہ تیار ہیں: پوروشنکو
- امریکہ کا 238واں یوم آزادی: میلے، تقریبات، جشن
- عالمی استحکام، سکیورٹی مشترکہ ذمہ داری: پیوٹن
- ’امریکہ کی صلاحیتوں میں یقینِ کامل، کامیابی کا راز‘
- کراچی: بم دھماکے میں دو افراد ہلاک
- بھارت نے نو پاکستانی قیدی رہا کر دیے
- پاکستانی کشمیر کو ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا
- نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 76 ہزار ہو گئی
| عراق: یرغمال بھارتی نرسز بازیاب Posted: 04 Jul 2014 02:04 PM PDT بھارت کی تقریباً اُن پچاس نرسوں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں عراق میں اسلامی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ فی عراقی ولشام (داعش) نے مغوی بنایا تھا۔ اب ان نرسوں کو ہفتے کے روز بھارت روانہ کر دیا جائے گا۔ ان تمام نرسوں کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالا سے ہے اور اُنھیں […] |
| فلسطینی لڑکے کی تدفین کی تیاری Posted: 04 Jul 2014 02:04 PM PDT مشرقی یروشلم میں قتل ہونے والے فلسطینی لڑکے کی تجہیز و تکفین جمعہ کو ہو رہی ہے جب کہ اسرائیلی فورسز نے اس موقع پر ہونے والے مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ فلسطینیوں کو شبہ ہے کہ اس لڑکے کو گزشتہ ماہ لاپتا اور بعد ازاں قتل کر دیے جانے […] |
| آزادی کے لیے ریفرنڈم کروایا جائے: کرد رہنما Posted: 04 Jul 2014 02:03 PM PDT عراق کے خودمختار کرد خطے کے صدر نے اپنی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ آزادی کے لیے ریفرنڈم کی تیاری کرے۔ مسعود بارزانی نے خطے کے قانون سازوں سے خطاب میں کہا کہ ” یہ ہماری خود اختیاری کا فیصلہ کرنے کا وقت ہے اور اس کا انتظار نہ کیا جائے کہ دوسرے اس […] |
| نریندر مودی کا دورہ، کشمیر میں ہڑتال Posted: 04 Jul 2014 02:02 PM PDT بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر بھارتی کشمیر میں جمعہ کو دکانیں، اسکول اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی طرف سے اس ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ حال ہی میں وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے کے بعد نریندر مودی کا یہ بھارتی کشمیر کا پہلا دورہ […] |
| جرمنی نے فرانس کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی Posted: 04 Jul 2014 02:00 PM PDT واشنگٹن — برازیل میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ تین بار عالمی چیمپئن کا اعزاز رکھنے والی جرمنی کی ٹیم مسلسل چوتھی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی […] |
| فٹبال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز Posted: 04 Jul 2014 02:00 PM PDT فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے کوارٹر فائنل کا مرحلہ جمعہ سے شروع ہو رہا ہے کہ جس میں پہلا میچ فرانس اور جرمنی جب کہ دوسرا میزبان ملک برازیل اور کولمبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔ گو کہ برازیل اپنے گروپ اے میں سرفہرست رہا تھا لیکن اس کے کھیل کے انداز پر فٹبال کے […] |
| دبئی، ایک لاکھ افراد کا سب سے بڑا افطار کچن Posted: 04 Jul 2014 01:41 PM PDT کراچی … رمضان کی ایک عام سی صبح کے گیارہ بجے ہیں۔ جگہ ہے دبئی کا مشہور علاقہ سوناپور جہاں واقع ایک کچن میں تقریباً 11 شیف اور ان کے درجنوں ہیلپرز میں ایک ریس سی لگی ہے۔ یہ ریس ہے وقت سے آگے نکلنے کی۔انہیں روزہ کھلنے سے بھی کئی گھنٹے پہلے 10جہازی سائز […] |
| عمر شریف کا نیا مزاحیہ سیریل ’میں نہ مانوں ہار‘ Posted: 04 Jul 2014 01:40 PM PDT واشنگٹن — عمر شریف کا نام پاکستان کے ایسے فنکاروں میں لیا جاتا ہے جو فلم، اسٹیج اور ٹی وی سمیت ہر جگہ کامیابی کی تاریخ رقم کرچکے ہیں۔ اِن دنوں اُن کا نام ایک مرتبہ پھر عوامی حلقوں میں بہت زور و شور سے سنائی دے رہا ہے۔۔اور اس کی وجہ ہے ان کا […] |
| شامی کیمیاوی ہتھیار تلفی کیلیے اٹلی پہنچا دیے گئے Posted: 04 Jul 2014 01:37 PM PDT واشنگٹن — شام سے کیمیاوی ہتھیاروں کی کھیپ کو اٹلی کی ایک بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا ہے جہاں انہیں تلف کیا جائے گا۔ شام کے یہ کیمیاوی ہتھیار ایک عالمی معاہدے کے تحت تلف کیے جائیں گے۔ یہ ہتھیار ایک ایسے وقت میں تلف کیے جا رہے ہیں جبکہ شام میں شدید خانہ جنگی […] |
| علیحدگی پسندوں سے مذاکرات پہ تیار ہیں: پوروشنکو Posted: 04 Jul 2014 01:36 PM PDT واشنگٹن — یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے کہا ہے کہ یوکرین ہفتے کو روس نواز علیحدگی پسند رہنماؤں اور روسی اہل کاروں کے ساتھ بات چیت کا نیا دور شروع کرنے پر تیار ہے۔ مسٹر پوروشنکو کے دفتر نے جمعے کے دِن کہا کہ یورپی یونین کی بیرونی پالیسی کی سربراہ، کیتھرین ایشٹن نے […] |
| جاپان کی نوآبادیاتی لڑائی، ’وحشیانہ‘ تھی: چین Posted: 04 Jul 2014 01:36 PM PDT واشنگٹن — چینی صدر، ژی جِن پِنگ، جو اِن دِنوں جنوبی کوریا کے دو روزہ دورے پر ہیں، جاپان کی طرف سے چین اور کوریا کے خلاف ماضی میں لڑی گئی نوآبادیاتی جنگ کو 'وحشیانہ' جارحیت قرار دیتے ہوئے، اِس کی مذمت کی ہے۔ جمعے کے روز سیئول نیشنل یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے، مسٹر […] |
| تارکین وطن کی امریکہ آمد کو سہل بنایا جائے: صدر اوباما Posted: 04 Jul 2014 01:32 PM PDT واشنگٹن — امریکی صدر براک اوباما نے جمعے کو تارکین وطن سے متعلق ضابطوں میں اصلاحات پر زور دیا۔ وہ یوم آزادی کے موقع پر وائٹ ہاؤٴس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں 25 افراد کو امریکی شہریت تفویض کیے جانے پر خیرمقدمی کلمات ادا کر رہے تھے۔ یہ سارے نئے شہری امریکی فوج کے […] |
| علیحدگی پسندوں سے مذاکرات پہ تیار ہیں: پوروشنکو Posted: 04 Jul 2014 01:31 PM PDT واشنگٹن — یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے کہا ہے کہ یوکرین ہفتے کو روس نواز علیحدگی پسند رہنماؤں اور روسی اہل کاروں کے ساتھ بات چیت کا نیا دور شروع کرنے پر تیار ہے۔ مسٹر پوروشنکو کے دفتر نے جمعے کے دِن کہا کہ یورپی یونین کی بیرونی پالیسی کی سربراہ، کیتھرین ایشٹن نے […] |
| امریکہ کا 238واں یوم آزادی: میلے، تقریبات، جشن Posted: 04 Jul 2014 01:30 PM PDT واشنگٹن — امریکہ بھر میں جمعے کے روز ملک کی برطانیہ سے آزادی کی 238ویں سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ اِس موقع پر پریڈ، پکنک، آتش بازی کے مظاہرے، نمائشیں اور موسیقی کی محافل منعقد ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والے4 جولائی کے جشن کی تقریبات میں تاریخی […] |
| عالمی استحکام، سکیورٹی مشترکہ ذمہ داری: پیوٹن Posted: 04 Jul 2014 01:30 PM PDT واشنگٹن — روسی صدر ولا دی میر پوٹن نے امریکی یوم ِآزادی کے موقعے پر امریکی صدر براک اوباما کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے، جس میں اُنہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور امریکہ کو بہتر تعلقات استوار کرنے چاہیئں۔ جمعے کے روز بھیجے گئے پیغام میں، روسی صدر نے امید ظاہر […] |
| ’امریکہ کی صلاحیتوں میں یقینِ کامل، کامیابی کا راز‘ Posted: 04 Jul 2014 01:29 PM PDT واشنگٹن — امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں امریکہ کے یوم ِآزادی کے موقعے پر پوری قوم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ آزادی کے حقیقی نصب العین کی نشاندہی کی۔ صدر نے کہا کہ 'ملک کے بانی اِسی سچ کو سر بلند رکھتے ہوئے متحد تھے کہ ہم سب یکساں […] |
| کراچی: بم دھماکے میں دو افراد ہلاک Posted: 04 Jul 2014 01:26 PM PDT اسلام آباد — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں جمعہ کو ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ دھماکا کراچی کے مرکزی بازار صدر میں قائم پارکنگ پلازہ کے قریب مکی مسجد کے باہر جمعہ کی نماز کے بعد ہوا۔ زخمیوں میں مسجد سے نکلنے والے نمازی بھی شامل ہیں۔ دھماکا اس […] |
| بھارت نے نو پاکستانی قیدی رہا کر دیے Posted: 04 Jul 2014 01:25 PM PDT پاکستان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق جمعہ کو رہا کیے گئے قیدیوں میں پانچ ماہی گیر اور چار عام شہری ہیں۔ ان قیدیوں کو واہگہ چیک پوسٹ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سےپہلے 30 مئی کو بھارت 37 پاکسستانی قیدیوں کو رہا […] |
| پاکستانی کشمیر کو ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا Posted: 04 Jul 2014 01:25 PM PDT مظفر آباد — ماہرین ماحولیات نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ توانائی کے حصول کے لیے دریاؤں کے بہاﺅ تبدیل کرنے اور قدرتی ماحول سے غیر ہم آہنگ تعمیر و ترقی کے باعث پاکستانی کشمیر کو مستقبل قریب میں سنگین ماحولیاتی مسائل کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔ تحفظ ماحول کے حوالے سے منعقدہ ایک […] |
| نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 76 ہزار ہو گئی Posted: 04 Jul 2014 01:24 PM PDT اسلام آباد — افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ آفات سے نمٹنے کے علاقائی ادارے 'فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی' کی طرف سے جمعہ کو جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق نقل مکانی کرنے والے ان […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment