Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- کراچی: ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی
- فوجی آپریشن کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف ریلی
- خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز
- جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
| کراچی: ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی Posted: 06 Jul 2014 02:04 PM PDT کراچی — پاکستان کے صوبہٴسندھ کی اہم سیاسی جماعت، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پاکستانی فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کراچی میں جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں ایم کیو ایم کے رہنماوٴں کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی، عوامی مسلم لیگ اور آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماوٴں سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے […] |
| فوجی آپریشن کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف ریلی Posted: 06 Jul 2014 02:03 PM PDT اسلام آباد — شمالی وزیرستان میں القاعدہ سے منسلک جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کو تین ہفتوں سے زائد ہوگئے ہیں اور فوج کے ترجمان کے مطابق تین سو سے زائد ملکی و غیر ملکی عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے علاوہ کئی ٹھکانوں کو تباہ اور مہلک دھماکا خیز آلات بنانے کی تنصیبات اور اسلحہ […] |
| خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز Posted: 06 Jul 2014 02:03 PM PDT پشاور — پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد کے باعث پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہو چلا ہے اور اسی تناظر میں محکمہ صحت نے صوبے کے سات اضلاع بشمول بنوں میں انسداد پولیو کی مہم کا آغاز کر […] |
| جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Posted: 06 Jul 2014 02:02 PM PDT جسٹس ناصر الملک نے پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات، سپریم […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment