Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com |
- عراقی پارلیمان تعطل کا شکار، آئندہ اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
- اسرائیلی وزیراعظم کا ہلاک ہونے والے فلسطینی نوجوان کے والد کو فون
- صحافیوں کو سزا کی بجائے ملک بدر کر دیا جاتا: السیسی
- اسرائیل کے فضائی حملوں میں سات ہلاک
- ’شرعی عدالتوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘
- ابتدائی انتخابی نتائج: اشرف غنی کو عبداللہ پر سبقت
- شدت پسندوں کے حملے میں پانچ افغان پولیس افسر ہلاک
- کوسٹاریکا کو پنلٹی ککس پر شکست، ہالینڈ سیمی فائنل میں
- فیصل قریشی، فون ایپلی کیشن لانچ کرنیوالے پہلے اسٹار
- گوئٹے مالا اور میکسیکو میں زلزلہ، چار افراد ہلاک
- ویتنام: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 16 افراد ہلاک
- علیحدگی پسندوں کے ارادے خاک میں ملا دو: پوروشنکو
- انڈونیشیا: صدارتی انتخابات، کانٹے کا مقابلہ متوقع
- کینیا: دو مختلف حملوں میں کم ازکم 29 ہلاک
- نائجیریا: فوج کی کارروائی میں 53 شدت پسند ہلاک
- امریکہ: قیدیوں اور اُن کے عزیزوں کے لیے ریڈیو پروگرام
- خفیہ نگرانی: غیرملکیوں سے عام امریکیوں کی تعداد زیادہ
- تارکین وطن کی امریکہ آمد کو سہل بنایا جائے: صدر اوباما
- امریکہ کا 238واں یوم آزادی: میلے، تقریبات، جشن
- عالمی استحکام، سکیورٹی مشترکہ ذمہ داری: پیوٹن
| عراقی پارلیمان تعطل کا شکار، آئندہ اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر Posted: 07 Jul 2014 02:08 PM PDT واشنگٹن — عراق کےتعطل کے شکار پارلیمان نےاپنا اگلا اجلاس اگست کے وسط تک مؤخر کر دیا ہے، جو ابھی تک سیاسی طاقت میں شراکت کے معاملے کا فیصلہ نہیں کر پایا، ایسے میں جب عراق کو شدت پسند اسلامی بغاوت درپیش ہے جو دارلحکومت کے قریب تک پیش قدمی کر چکے ہیں۔ عراقی وزیر […] |
| اسرائیلی وزیراعظم کا ہلاک ہونے والے فلسطینی نوجوان کے والد کو فون Posted: 07 Jul 2014 02:08 PM PDT اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہلاک ہونے والے نو عمر فلسطینی لڑکے کے والد سے ٹیلی فون پر بات کی ہے اور ان کو یقین دہانی کروائی کہ حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ سولہ سالہ محمد ابو خضیر کی جھلسی ہوئی لاش گزشتہ ہفتے یروشیلم کے جنگل سے ملی تھی جس […] |
| صحافیوں کو سزا کی بجائے ملک بدر کر دیا جاتا: السیسی Posted: 07 Jul 2014 02:07 PM PDT <p>مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ایک بیان میں کہا کہ اُن کی خواہش تھی کہ الجزیرہ نیٹ ورک کے تین صحافی جنہیں عدالت کی طرف سے قید کی سزا سنائی گئی ہے، اس کی بجائے ان صحافیوں کو ملک بدر کر دینا چاہیئے تھا۔</p> <p>الجزیرہ کے تین صحافیوں کو کالعدم قرار دی گئی […] |
| اسرائیل کے فضائی حملوں میں سات ہلاک Posted: 07 Jul 2014 02:07 PM PDT اسرائیل کی جانب سے غزا کی پٹی پر فضائی حملے کیے گئے جن میں حماس کی مطابق کہ اُس کے سات افراد مارے گئے۔ حماس کے بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کو اس کی ''بھاری قیمت ادا'' کرنا ہو گی۔ اسرائیلی فوج نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے […] |
| ’شرعی عدالتوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘ Posted: 07 Jul 2014 02:05 PM PDT واشنگٹن — بھارت کی عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ شریعہ عدالتیں اور فتوائیں ملک کے مسلمانوں کے لیے کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتیں۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے پیر کے روز کہا کہ اسلامی قاضی جو مذہبی قانون کی تشریح کرتے ہیں، وہ تبھی کوئی فیصلہ دے سکتے ہیں جب لوگ اُنکے […] |
| ابتدائی انتخابی نتائج: اشرف غنی کو عبداللہ پر سبقت Posted: 07 Jul 2014 02:05 PM PDT واشنگٹن — افغان الیکشن حکام نے کہا ہے کہ ملک کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں اشرف غنی کو اپنے مدِ مقابل امیدوار، عبداللہ عبداللہ سے کافی سبقت حاصل ہے، لیکن اُنھوں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ 'یہ نتائج ابتدائی ہیں اور حتمی نتیجہ بدل بھی سکتا ہے'۔ نتائج کے بارے […] |
| شدت پسندوں کے حملے میں پانچ افغان پولیس افسر ہلاک Posted: 07 Jul 2014 02:04 PM PDT افغانستان میں عہدیداروں نے بتایا کہ ملک کے مغرب میں دہشت گردوں کے حملے میں پانچ پولیس افسر ہلاک ہو گئے جن میں ایک ضلعی پولیس کے سربراہ بھی شامل ہے۔ صوبہ ہرات میں پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق ضلعی پولیس کے سربراہ شیر احمد دیگر افسران کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ […] |
| کوسٹاریکا کو پنلٹی ککس پر شکست، ہالینڈ سیمی فائنل میں Posted: 07 Jul 2014 02:03 PM PDT واشنگٹن — فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز کوسٹاریکا کو پنلٹی ککس پر 3-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ہفتے کو سیلواڈور میں کھیلے جانے والے میچ کے مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکی تھیں جس کے بعد اضافی وقت […] |
| فیصل قریشی، فون ایپلی کیشن لانچ کرنیوالے پہلے اسٹار Posted: 07 Jul 2014 02:02 PM PDT کراچی… فیصل قریشی ٹی وی دیکھنے والوں کے لئے جانا پہچانا چہرہ ہے۔چھ سال کی عمر میں بطور چائلڈ اسٹار شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے فیصل قریشی نے ایک طرف تو منجھی ہوئی ایکٹنگ سے دھاک جمائی تو دوسری طرف ٹی وی شوز کی میزبانی سے لوگوں کو گرویدہ کیا۔۔ اور اب فیصل […] |
| گوئٹے مالا اور میکسیکو میں زلزلہ، چار افراد ہلاک Posted: 07 Jul 2014 02:01 PM PDT واشنگٹن — براعظم جنوبی امریکہ کے ملکوں گوئٹے مالا اور میکسکو میں آنے والے طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق 9ء6 شدت کے زلزلے کا مرکز گوئٹے مالا کی سرحد کے نزدیک میکسیکو کے پورٹو مدیرو نامی علاقے کے نزدیک تھا۔ پیر […] |
| ویتنام: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 16 افراد ہلاک Posted: 07 Jul 2014 02:00 PM PDT ویتنام میں پیر کو ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار کم از کم 16 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب روسی ساخت کا ہیلی کاپٹر 'ایم آئی-171' اڑان بھرنے کے 15 منٹ بعد ہی ہنوئی کے مغرب میں ایک گاؤں میں گر […] |
| علیحدگی پسندوں کے ارادے خاک میں ملا دو: پوروشنکو Posted: 07 Jul 2014 02:00 PM PDT واشنگٹن — یوکرین کے صدر، پوروشنکو نے اتوار کے دِن فوج کو احکامات جاری کیے کہ 'دہشت گردوں کے خلاف ڈالے گئے جال کو زور سے کسا جائے'، جس سے ایک ہی روز قبل ملکی فوج نے روس نواز علیحدگی پسندوں کے قبضے سے سلوینسک کو خالی کرایا۔ یوکرینی افواج نے پسپا ہونے والے باغیوں […] |
| انڈونیشیا: صدارتی انتخابات، کانٹے کا مقابلہ متوقع Posted: 07 Jul 2014 01:59 PM PDT واشنگٹن — علاقائی تجزیہ کاروں کے مطابق، انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ جکارتہ کے گورنر، جوکو وِڈوڈو کو سابق فوجی جنرل پرابوو سبیانتو کے مقابلے میں معمولی سبقت حاصل ہو سکتی ہے۔ تاہم، بدھ کو ہونے والے اِن انتخابات کے بارے […] |
| کینیا: دو مختلف حملوں میں کم ازکم 29 ہلاک Posted: 07 Jul 2014 01:58 PM PDT کینیا میں دو مختلف علاقوں میں مسلح افراد کی فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ سے کم ازکم 29 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ وزارت داخلہ نے اتوار کو بتایا کہ لامو نامی علاقے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 9 افراد کو ہلاک کیا جب کہ تانا ریور […] |
| نائجیریا: فوج کی کارروائی میں 53 شدت پسند ہلاک Posted: 07 Jul 2014 01:58 PM PDT واشنگٹن — نائجیریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک فوجی چھاؤنی پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی کے دوران 53 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔ نائجیریا کی وزارتِ دفاع کی جانب سے ہفتے کو جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آوروں کا […] |
| امریکہ: قیدیوں اور اُن کے عزیزوں کے لیے ریڈیو پروگرام Posted: 07 Jul 2014 01:56 PM PDT امریکی جیل میں قید افراد اور اُن کے عزیزوں کے لیے ہیوسٹن میں ایک منفرد ریڈیو پروگرام نشر کیا جاتا ہے جس میں قیدیوں کے مسائل پر بحث و مباحثہ کے علاوہ انہیں ان کے عزیز و اقارب پیغامات بھی دیتے ہیں۔ دو گھنٹے طویل یہ ہفتہ وار پروگرام ''پرزنر شو'' سرکاری امداد سے چلنے […] |
| خفیہ نگرانی: غیرملکیوں سے عام امریکیوں کی تعداد زیادہ Posted: 07 Jul 2014 01:55 PM PDT واشنگٹن — امریکہ کے ایک اہم اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار برس کے عرصے تک نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے غیر ملکیوں کے آن لائن اکاؤنٹس کو قانونی طور پر ہدف بنایا۔ ادارے نے انٹرنیٹ کے عام صارفین کی تعداد سے نو گنا زیادہ افراد […] |
| تارکین وطن کی امریکہ آمد کو سہل بنایا جائے: صدر اوباما Posted: 07 Jul 2014 01:54 PM PDT واشنگٹن — امریکی صدر براک اوباما نے جمعے کو تارکین وطن سے متعلق ضابطوں میں اصلاحات پر زور دیا۔ وہ یوم آزادی کے موقع پر وائٹ ہاؤٴس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں 25 افراد کو امریکی شہریت تفویض کیے جانے پر خیرمقدمی کلمات ادا کر رہے تھے۔ یہ سارے نئے شہری امریکی فوج کے […] |
| امریکہ کا 238واں یوم آزادی: میلے، تقریبات، جشن Posted: 07 Jul 2014 01:54 PM PDT واشنگٹن — امریکہ بھر میں جمعے کے روز ملک کی برطانیہ سے آزادی کی 238ویں سالگرہ روایتی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ اِس موقع پر پریڈ، پکنک، آتش بازی کے مظاہرے، نمائشیں اور موسیقی کی محافل منعقد ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والے4 جولائی کے جشن کی تقریبات میں تاریخی […] |
| عالمی استحکام، سکیورٹی مشترکہ ذمہ داری: پیوٹن Posted: 07 Jul 2014 01:53 PM PDT واشنگٹن — روسی صدر ولا دی میر پوٹن نے امریکی یوم ِآزادی کے موقعے پر امریکی صدر براک اوباما کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے، جس میں اُنہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور امریکہ کو بہتر تعلقات استوار کرنے چاہیئں۔ جمعے کے روز بھیجے گئے پیغام میں، روسی صدر نے امید ظاہر […] |
| You are subscribed to email updates from Urdu News To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
No comments :
Post a Comment