پشاور میں گزشتہ ہفتے تین دھماکوں نے زندگی کے معمولات شدید متاثر کیے تھے۔ بم دھماکوں اور دہشت گردی کے اندھیروں کے بعد شہر میں موسیقی اور اسپاٹ لائٹ کی چکاچوند میں فیشن شو نے تفریح کے رنگ بکھیر دیے۔ تصاویر: ظاہر شاہ شیرازی