search online

Thursday, January 2, 2014

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com

Urdu News - ون پاکستان - اردو خبریں | OnePakistan.com


شام: کیمیائی ہتھیاروں کا مواد حوالےکرنے کی ڈیڈلائن گزر گئی

Posted: 01 Jan 2014 12:52 PM PST

واشنگٹن — ہلاکت خیز کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لیے، حکومتِ شام کی طرف سے اُن کے کَل پرزوں کو ملک سے باہر روانہ کرنے کی منگل تک کی ڈیڈلائن پر کاربند نہیں رہی، جب کہ بین الاقوامی نگرانوں نے سلامتی سے متعلق غیر واضح وجوہات اور خراب موسم کو تاخیر کا اِس کا […]

مصر: اخوان المسلمون کے رہنما کا بیٹا گرفتار

Posted: 01 Jan 2014 12:51 PM PST

واشنگٹن — مصر کی سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے رہنما کے بیٹے کو تشدد کو ہوا دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مصر کی وزارت ِ داخلہ کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مصر کی حکومت کی جانب سے 'دہشت گرد تنظیم' قرار دیئے جانے والی […]

افغانستان 88 ’خطرناک‘ قیدیوں کو رہا نہ کرے: امریکی حکام

Posted: 01 Jan 2014 12:46 PM PST

امریکی حکام نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں افغان حکومت ایسے درجنوں قیدیوں کو رہا نہ کرے جو ان کے بقول سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ بدھ کو افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے ایک ترجمان کرنل ڈیو لاپان نے کہا کہ 88 قیدیوں کی رہائی کے لیے صدارتی حکم نامہ جیل میں قیدیوں […]

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ بے بنیاد ہے: افغانستان

Posted: 01 Jan 2014 12:45 PM PST

واشنگٹن — افغانستان کی جانب سے پیر کے روز امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے اس پیش گوئی کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اتحادی افواج کی جانب سے افغانستان میں گذشتہ تین برسوں میں حاصل کی گئی کامیابی کے اثرات 2017ء تک بہت حد تک […]

ابوظہبی ٹیسٹ:یونس اور مصباح کی سنچریاں

Posted: 01 Jan 2014 12:29 PM PST

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 327 رنز بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ میچ کے دوسرے دن کی خاص بات بلے باز یونس خان اور کپتان مصباح […]

کوری اینڈرسن کا تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ

Posted: 01 Jan 2014 12:29 PM PST

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ کوری اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سنچری بنا کر ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں تیزی ترین 100 رنز بنانے کا ریکاڑد اپنے نام کر لیا ہے۔ کوری اینڈرسن نے یہ تیز رفتار سنچری ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بنائی۔ اُنھوں نے پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی […]

بالی وُوڈ، 2014ء میں ریلیز ہونے والی فلمیں

Posted: 01 Jan 2014 12:21 PM PST

کراچی — بالی وُوڈ میں بھی نئے سال کا سورج نئی چمک دمک کے ساتھ طلوع ہو گیا ہے۔ ویسے تو اس سال بہت ساری فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی مگر جس چمک دمک کی ہم بات کر رہے ہیں اس میں وہ 2 درجن سے زائد فلمیں بھی شامل ہیں جو سال […]

سال نو میں اسمارٹ فون گھریلو آلات کے مستقبل کے لیے خطرہ: رپورٹ

Posted: 01 Jan 2014 12:17 PM PST

لندن — سائنس کےاس جدید دورمیں انسان کے زیراستعمال ہرشے اسمارٹ ٹیکنالوجی سے مزین ہورہی ہے۔ ایڈوانس ٹیکنالوجی کی دنیا میں جہاں ایک طرف نئی ایجادات متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے وہیں بہت سی پرانی ایجادات جو برسوں سے ہماری رفیق رہی ہیں اب ہمارا ساتھ چھوڑتی جارہی ہیں یا پھرہمیں اب ان کی […]

’آئی فون‘ کی نگرانی سے متعلق سوفٹ وئیر کا علم نہیں: ایپل

Posted: 01 Jan 2014 12:15 PM PST

واشنگٹن — ایپل کی جانب سے منگل کے روز یہ بیان جاری کیا گیا کہ ایپل کے ادارے نے کبھی بھی این ایس اے کے ساتھ مل کر 'ڈراپ آؤٹ جیپ' نامی ایسا کوئی سسٹم نہیں بنایا جس سے سمارٹ فون 'آئی فون' کی نگرانی کی جا سکے۔ ایپل کا کہنا تھا کہ کسی بھی […]

موغادیشو: ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

Posted: 01 Jan 2014 12:09 PM PST

واشنگٹن — صومالیہ کے دارالحکومت میں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ ایک معروف ہوٹل کے باہر تین بم دھماکے ہوئے ہیں، جِن کے نتیجےمیں نامعلوم تعداد میں ہلاکتیں واقع ہوئی ہیں۔ حکومتی افواج اور افریقی یونین کے امن کاروں نے بدھ کے روز 'جزیرہ ہوٹل' کے اِرد گِرد کی سڑکوں کی ناکہ بندی کر […]

پراگ: فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک

Posted: 01 Jan 2014 12:08 PM PST

واشنگٹن — پراک میں فلسطین کے سفیر اپنے گھر میں بدھ کے روز ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ چیک عہدیداروں کے مطابق یہ دھماکہ ایک حادثہ تھا۔ فلسطینی وزارت ِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر جمال الجمال اپنے نئے گھر میں تجوری کھولنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ چیک حکومت نے امکان […]

ہانگ کانگ: جمہوریت کے حق میں ہزاروں مظاہرین کی ریلی

Posted: 01 Jan 2014 12:08 PM PST

واشنگٹن —بدھ کے روز ہانگ کانگ کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور چین پر دباؤ ڈالا کہ وہ ہانگ کانگ میں جمہوریت کو پوری طرح سے پنپنے دے۔ ہانگ کانگ میں چین کی جانب سے 2017 میں ہونے والے انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی کوششوں کے باعث ہانگ کانگ میں […]

وولگوگراد بم حملوں کا ’کوئی جواز نہیں‘: روسی صدر

Posted: 01 Jan 2014 12:07 PM PST

روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے بدھ کو ملک کے جنوبی شہر وولگوگراد کا دورہ کیا، اس شہر میں گزشتہ اتوار اور پیر کو دو خودکش بم دھماکوں میں 34 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے والے بیان میں روس کے صدر نے کہا کہ '' شہریوں، خاص […]

شمالی کوریا کو یکجہتی کی ضرورت ہے: کم جونگ اُن

Posted: 01 Jan 2014 12:06 PM PST

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے نئے سال کے آغاز پر اپنے خطاب میں یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ اُنھوں نے اپنے خطاب میں گزشتہ ہفتے اپنے پھوپھا اور ملک کے دوسرے با اثر رہنماء جیانگ سانگ تھیک کی سزائے موت پر عمل درآمد پر کہا کہ حکمران جماعت 'ورکز پارٹی' میں دراڑیں […]

فلپائن:سال نو کی تقریب میں بم دھماکا، چھ ہلاک

Posted: 01 Jan 2014 11:54 AM PST

فلپائن میں سال نو کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ جنوبی جزیرہ باسیلان کے علاقے میں فوجی حکام کے مطابق یہ دھماکا ایک دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔ کسی نے اس دہشت گردانہ واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ […]

سالِ نو کی ابتدا: نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کے افق پر خوشیوں کے رنگ

Posted: 01 Jan 2014 11:54 AM PST

واشنگٹن — جوں ہی سنہ 2014ء کے نئے سال کا آغاز ہوا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ہانگ کانگ کے افق پر پٹاخے اور خوشیوں کے رنگ بکھر گئے، جو دراصل باقی ممالک میں ہونے والی تقریبات کے سلسلے کی ابتدا ہے۔ ایشیا پیسیفک کے علاقے کے اہم شہروں میں لوگ کھلے میدانوں میں جمع ہوئے، […]

ڈی بلاسیو نے نیویارک کے میئر کا حلف اٹھا لیا

Posted: 01 Jan 2014 11:49 AM PST

امریکہ کے شہر نیویارک میں لوگ نئے سال کی آمد پر خوشیاں منا رہے ہیں اور اسی دوران بل ڈی بلاسیو نے شہر کے میئر کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ بدھ کو نصف شب سے کچھ ہی لمحوں بعد ڈی بلاسیو نے بروکلین میں اپنے گھر کے سامنے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی باقاعدہ […]

امریکی اخبارات سے: افغانستان سے متعلق پیش گوئیاں

Posted: 01 Jan 2014 11:48 AM PST

واشنگٹن — 'واشنگٹن پوسٹ' نے امریکی انٹلی جنس کے عہدہ داروں کے حوالے سے سنہ 2014 کے  بعد کے افغانستان کے بارے میں جو پیشگوئیاں کی تھیں، انہیں افغانستان نے بے بنیاد قرار دے  کر ردّ کر دیا ہے۔ اِن پیش گوئیوں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے پچھلے […]

’آئی فون‘ کی نگرانی سے متعلق سوفٹ وئیر کا علم نہیں: ایپل

Posted: 01 Jan 2014 11:46 AM PST

واشنگٹن — ایپل کی جانب سے منگل کے روز یہ بیان جاری کیا گیا کہ ایپل کے ادارے نے کبھی بھی این ایس اے کے ساتھ مل کر 'ڈراپ آؤٹ جیپ' نامی ایسا کوئی سسٹم نہیں بنایا جس سے سمارٹ فون 'آئی فون' کی نگرانی کی جا سکے۔ ایپل کا کہنا تھا کہ کسی بھی […]

پاکستان، پیشہ ور ماہرین کی بیرون ِملک منتقلی میں تشویشناک اضافہ

Posted: 01 Jan 2014 11:42 AM PST

کراچی — ناظم آباد کے رہائشی شجاع الحسینی ان دنوں خوشیوں کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ ان کی بیوی، تین بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت خود کا کینیڈا کا امیگریشن ویزا لگ گیا ہے۔ وہ جلد ہی کراچی سے ٹورنٹو روانہ ہو رہے ہیں۔ وہ بہتر مستقبل کی تلاش میں آنکھوں میں سنہرے خواب سجائے […]

No comments :

Post a Comment