ماضی میں عوامی فوارے پانی پینے یا نہانے کیلئے تعمیر کئے جاتے تھے، مگر اب یہ تصور تبدیل ہوچکا ہے اور اب یہ اکثر ایسے سجے سنورے اور خوبصورت ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے مسحور ہو کر رہ جاتے ہیں۔ ایسے دنیا بھر میں موجود چند بہترین فواروں کو دیکھیے۔